بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

نفسانی خواہشات اور ایمان

Published on June 3, 2025

Blog Image

                                                                          تحریر:  محمد فیصل فانی

 

 

    الحاد کے اسباب میں سے سب سے اہم سبب یہ ہے۔ انسانوں میں اپنے نفس کی پیروی کرنے والے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک تو وہ ہیں جو مطلقاً اسلام کا انکار کرتے دوسرے وہ ہیں۔ جو بظاہر تو مسلم ہوتے ہیں۔ بس اپنے نفس کی پیروی مین حرام کو حلال بنا دیتے ہیں۔ حالانکہ کہ نصوص اس کے برعکس کہہ رہی ہوتیں ہیں۔ کہ انسان اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے۔ کسی بھی پابندی کا انکار کرتا ہے۔ وہ پابندی مذہبی سلام کی طرف سے ہو یا یہودیت عیسائیت یا ہندو ازم کی طرف سے ہو ۔ وہ ہر چیز سے آزاد ہو کر رہنا چاہتا ہے۔ جب چاہے جو چاہے جیسے چاہے وہ کرے۔ اس پر کسی قسم کی قدغن اور پابندی نہ ہو ۔  لیکن ایسا معاملہ کرنے سے انسان معاشرتی امن بھائی چارے محبت و اتفاق اور بہت سارے چیزوں کو کھو دیتا ہے۔ کیونکہ اگر انسان اپنی ہی مرضی سے جینا شروع کر دے۔ 
دوسروں کے حقوق کا خیال نہ رکھے تو بہت ساری پریشانیاں جنم لیتی ہیں۔ اسی لیے رب تعالی نے جابجا ہمیں اپنے خواہشات کی پیروی کرنے سے منع فرمایا۔ ہے۔ تا کہ نہ ہم صرف رب تعالی کے قانون کے مطابق چل سکیں۔ بلکہ معاشرہ بھی امن و اتفاق کا گہوارہ بن سکے جیسا کہ رب تعالی کا ارشاد گرامی القدر ہے۔
بھلا دیکھو تو وہ جس نے اپنی خواہش کو اپنا خدا ٹھہرالیا اور اللہ نے اُسے با وصف علم کے گمراہ کیا اور اس کے کان اور دل پر مہر لگادی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈالا تو اللہ کے بعد اُسے کون راہ دکھائے تو کیا تم دھیان نہیں کرتے۔
اور ارشاد فرمایا کہ نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے والے کے کان اور دل پر مہر لگادی اور اس کی آنکھوں  پر پردہ ڈال دیاتو اس کی وجہ سے اس نے ہدایت و نصیحت کو نہ سنا ، نہ سمجھا اور نہ ہی راہِ حق کو دیکھا،تو اللہ تعالیٰ کے گمراہ کرنے کے بعد اب اسے کوئی راہ نہیں  دکھا سکتا،تواے لوگو!کیا تم اس سے نصیحت حاصل نہیں کرتے؟۔
  تو اس ایت مقدسہ میں یہی بتایا گیا ہے بعض لوگ ایسے ہیں۔ وہ اپنی خواہشات کو نفسانی چاہت کو خدا بنا لیتے ہیں یعنی ان کے پاس کوئی رہنمائی نہیں ہوتی جو دل میں اتا ہے اسی کی وہ پیروی کرنا شروع کر دیتے ہیں اسی طرح اور ب سے مقامات پر خواہشات نفس پر چلنے سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ رب تعالی نے اس کی مذمت بیان فرمائی ہے جیسے
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اس سے بڑھ کر گمراہ کون جو اللہ کی طرف سے ہدایت کے بغیر اپنی خواہش کی پیروی کرے۔
 اور ارشاد فرماتا ہے:
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور نفس کی خواہش کے پیچھے نہ چلنا ورنہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بہکادے گی بیشک وہ جو اللہ کی راہ سے بہکتے ہیں  ان کے لیے سخت عذاب ہے اس بنا پر کہ انہوں  نے حساب کے دن کو بھلا دیا ہے۔
اور ارشاد فرماتا ہے:
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اس کی بات نہ مان جس کا دل ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا اور وہ اپنی خواہش کے پیچھے چلا اور اس کا کام حد سے گزر گیا۔
اپ نے درج بالا آیات سے اندازہ لگایا ہوگا کہ ہمیں نفس کی پیروی کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنے خواہشات کے سامنے مغلوب ہو کر خدا کا انکار نہ کر بیٹھے انسان فطرت ایسا بنایا گیا ہے جو ہمیشہ آسانی کو چاہتا ہے۔ سہل پسندی اس کی طبیعت کا میلان کا مرجع بنتی ہے۔ کبھی کبار وہ اتنا گر جاتا ہے۔ کہ وہ دوسروں کے حقوق کا خیال بھی نہیں رکھ پاتا اسی طرح بہت ہی بہت سی احادیث مبارکہ میں بھی اس سے منع کیا گیا ہے یا اس کی مذمت بیان کی گئی ہے جس کا ادراک چند احادیث مبارکہ کو ملاحظہ کرنے کے بعد اپ بخوبی کر سکتے ہیں جیسا کہ
(1)…حضرت اَنَس بن مالک رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکار ِدو عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’تین چیزیں  ہلاکت میں  ڈالنے والی ہیں ۔(1)وہ بخل جس کی اطاعت کی جائے۔ (2)وہ نفسانی خواہشات جن کی پیروی کی جائے۔(3)آدمی کا اپنے آپ کو اچھا سمجھنا۔ (شعب الایمان، الحادی عشر من شعب الایمان۔۔۔ الخ، ۱ / ۴۷۱، الحدیث: ۷۴۵)
تو  اس سے ہمیں یہ بات سمجھ آتی ہے اگرچہ اسلام عقل کے سب سے قریب مذہب ہے۔ مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں۔ ہم اسکی من مانی تشریحات کرنی پڑیں۔ صرف ظاہری نصوص دیکھ کر ہم عمل شروع کر دیں۔ اسلام کو سمجھنے کے لیے بھی نفس کی قربانی دینی پڑتیں ہیں۔ تب جا کر انسان کو تفقہ نصیب ہوتا ہے۔ 

 

 

Back to News