کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے پی ایم اے کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی سلامتی کے لیے تیار ہیں اور سرحد پار دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔ الحجرات: 6