
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں کلائمیٹ چینج ترمیمی بل، قومی کتاب فاؤنڈیشن ایکٹ میں ترمیم، اسلام آباد میں کچرے اور بلوچستان میں پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں پر غور ہوگا























