Category: دلچسپ

مریخ پر طلوعِ آفتاب کی ناسا کی کیوریوسٹی روور سے لی گئی تصویر

مریخ پر طلوعِ آفتاب کا حیران کن منظر، ناسا کی کیوریوسٹی روور نے نایاب تصویر کھینچ لی

مریخ پر طلوعِ آفتاب کا حیران کن منظر، ناسا کی کیوریوسٹی روور نے نایاب تصویر کھینچ لی واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کی کیوریوسٹی روور نے مریخ پر طلوعِ آفتاب کے بعد ایک حیران کن منظر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا، جس میں سرخ سیارے کی سطح پر سورج کی

مزاحیہ وائلڈ لائف تصاویر مقابلہ 2026

گلہری کا الو پر فضائی حملہ، ریچھ کی ورزش اور ہنستے بیور؛ 2026 کی مزاحیہ وائلڈ لائف تصاویر کے فائنلسٹ سامنے آگئے

کیلیفورنیا میں گلہری کے کم عمر الو پر اچانک فضائی حملے کی تصویر Nikon Comedy Wildlife Awards 2026 کے 43 فائنلسٹس میں شامل ہوگئی۔ مقابلے میں دنیا بھر سے 10 ہزار سے زائد تصاویر موصول ہوئیں۔

حریم فاروق کا خوبصورتی کے غیر حقیقی معیار کے خلاف پیغام

حریم فاروق کا خوبصورتی کے غیر حقیقی معیار پر اہم پیغام، مداحوں کو جسمانی شکل پر فیصلہ نہ کرنے کی اپیل

حریم فاروق نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے جسم کو قبول کریں، ظاہری شکل کو خود اعتمادی کا پیمانہ نہ بنائیں اور دوسروں کے جسم پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کریں۔

ترکیہ میں حضرت نوحؑ کی کشتی سے منسوب دوروپینار فارمیشن پر تحقیق

ترکیہ میں حضرت نوحؑ کی کشتی سے منسوب مقام پر زیرِ زمین ڈرون سے تحقیق، نامیاتی مواد کے نمونے دریافت

ترکیہ میں حضرت نوحؑ کی کشتی سے منسوب دوروپینار فارمیشن پر زیرِ زمین ڈرون اور کور ڈرلنگ سے تحقیق جاری، 18 میٹر گہرائی سے نامیاتی مواد کے نمونے حاصل کرلیے گئے۔

ٹاکاؤسن انٹرچینج جاپان ہوائی منظر چکر دار ڈیزائن

ٹاکاؤسن انٹرچینج جاپان: وہ ہائی وے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے قریب واقع ٹاکاؤسن ہائی وے انٹرچینج کا ڈیزائن ڈرائیورز اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ 12 راستوں کی جانب لے جانے والا یہ چکر دار انٹرچینج کین او ایکسپریس وے کا حصہ ہے، جسے 2012 میں پہاڑی علاقے میں مختلف راستوں کو ملانے کے لیے تعمیر کیا گیا۔

اعتدال خریفی کے موقع پر خط استوا پر سورج کی روشنی کا سائنسی خاکہ

اعتدال خریفی: سال کا وہ دن جب دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹے ہوتا ہے

ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان اعتدال خریفی (September Equinox) کا آغاز ہوتا ہے، جب سورج خط استوا کے عین اوپر سے گزرتا ہے اور دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ تقریباً یکساں یعنی 12، 12 گھنٹے ہو جاتا ہے۔ اس سال یہ مظہر 23 ستمبر کو رونما ہوا۔

امریکی پرواز میں ہنگامہ کرنے والے مسافر کو سیٹ سے باندھنے کی نمائندہ تصویر

امریکی پرواز میں ہنگامہ، مسافر کو باندھ کر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

امریکا میں ڈلاس فورٹ ورتھ سے نیوارک جانے والی پرواز میں 67 سالہ مسافر کے مبینہ طور پر جارحانہ رویے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا، مسافروں نے اسے قابو کرکے سیٹ سے باندھ دیا جبکہ طیارے کو بالٹی مور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

سری نگر ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارہ پارکنگ کے دوران کھمبے سے ٹکرا گیا

سری نگر ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارہ رہنما کھمبے سے ٹکرا گیا

سری نگر ایئرپورٹ پر ممبئی سے آنے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز 6E-225 پارکنگ کے دوران ویژول ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے کھمبے سے ٹکرا گئی، طیارے کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔

بھارتی شادیوں میں نیا رجحان، میگی اور میکڈونلڈز شادی کے مینیو میں

بھارتی شادیوں میں نیا رجحان، میگی اور میکڈونلڈز بھی مینیو کا حصہ

بھارتی شادیوں میں اب روایتی پکوانوں کے ساتھ میگی، میکڈونلڈز اور جوڑوں کے پسندیدہ اسنیکس بھی شادی کے مینیو میں شامل کیے جارہے ہیں، ذاتی یادوں کو تقریب کا حصہ بنانے کا رجحان تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی کی خبروں پر مرتضیٰ وہاب کی تردید

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی کی خبریں، ترجمان نے تردید کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی سے متعلق میڈیا رپورٹس سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے خبروں کی تردید کردی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو کی منگنی یا شادی سے متعلق خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔

راکھی ساونت اور عدنان صدیقی، تماشا میں شرکت سے متعلق گفتگو

راکھی ساونت پاکستان کے تماشا میں شامل ہوسکتی ہیں؟ عدنان صدیقی نے جواب دے دیا

بھارتی ریئلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت نے پاکستان کے مقبول شو ’تماشا‘ میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔ میزبان عدنان صدیقی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ان کی شرکت مشکل ہے، تاہم اگر راکھی شو کا حصہ بنیں تو ان کی موجودگی ناظرین کے لیے انتہائی تفریحی ہوگی۔

چیسٹر زو کی 23 سالہ پائتھن جوڈی فوسٹر کا کینسر کا علاج

23 سالہ اژدہے ’جوڈی فوسٹر‘ کا منفرد کینسر علاج، دنیا میں پہلی بار سانپ پر جدید تھراپی

برطانیہ کے چیسٹر زو میں 23 سالہ ریٹیکیولیٹڈ پائتھن ’جوڈی فوسٹر‘ کا جبڑے کے کینسر کے لیے پہلی بار الیکٹرو کیموتھراپی سے علاج کیا گیا۔ سانپ کے جبڑے میں موجود مہلک رسولی سرجری کے بعد دوبارہ ظاہر ہوگئی تھی۔

واٹس ایپ Liquid Glass ڈیزائن میں ڈرائنگ ایڈیٹر اور ویڈیو پلیئر

واٹس ایپ میں ’Liquid Glass‘ ڈیزائن کی نئی اپ ڈیٹس، ڈرائنگ ایڈیٹر اور ویڈیو پلیئر بھی تبدیل ہوں گے

واٹس ایپ کے آئی فون بیٹا ورژن 26.33.10.18 میں Liquid Glass ڈیزائن کی مزید جھلک سامنے آگئی ہے۔ نئے ڈیزائن کے تحت ڈرائنگ ایڈیٹر کے بٹن اور ویڈیو پلیئر کا پروگریس بار شفاف اور شیشے جیسے انداز میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ فیچرز ابھی ڈیولپمنٹ اور ٹیسٹنگ کے مرحلے میں ہیں اور بیٹا صارفین کے لیے فعال نہیں کیے گئے۔

برطانیہ میں فوڈ بینک سے پالتو جانوروں کے لیے خوراک کی فراہمی

یا جانوروں کو کھانا دوں یا خود کھاؤں، برطانیہ میں پالتو جانوروں کے مالکان مالی مشکلات کا شکار

برطانیہ میں مہنگائی اور زندگی گزارنے کے بڑھتے اخراجات کے باعث پالتو جانوروں کے مالکان مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ فوڈ بینکس میں کتوں اور بلیوں کی خوراک کے عطیات کم ہونے سے ضرورت مند خاندانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:49 AM
طلوع آفتاب06:12 AM
ظہر11:54 AM
عصر03:07 PM
مغرب05:35 PM
عشاء06:58 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6