پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی، فی تولہ سونے کی قیمت میں 3100 روپے کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے ہوگئی، جبکہ چاندی بھی سستی ہوگئی۔
زندگی کی پراسرار ’ایک طرفہ ساخت‘ کا راز حل کرنے پر ہنری بی کاگان اور کینسو سوئی کو کیمسٹری کا نوبیل انعام 2026 مل گیا

ہنری بی کاگان اور کینسو سوئی کو کیمسٹری کا نوبیل انعام 2026 سالمات کی مخصوص آئینہ دار شکل کے انتخاب سے متعلق اہم تحقیق پر دیا گیا۔
راولپنڈی میں کم عمر لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش خالو کے گھر سے برآمد

راولپنڈی کے ڈھوک نجو میں لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی کی لاش خالو کے گھر سے برآمد ہوئی، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
محمود خان اچکزئی: عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے

محمود خان اچکزئی عمران خان ملاقات کو مذاکرات کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان سے ملے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، گورنر راج کی بھی مخالفت کی
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، 850 کلو آئس اور 2 ہزار کلو چرس برآمد

پاکستان نیوی کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں پاکستانی ساحل سے دور دو کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو کشتیوں سے تقریباً 850 کلو آئس اور 2 ہزار کلو چرس برآمد کرلی۔
ون ڈے ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں نے براہ راست رسائی حاصل کرلی

ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں پاکستان سمیت 10 ٹیموں نے براہ راست رسائی حاصل کرلی، جبکہ ویسٹ انڈیز کو میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔
بچوں کے پسندیدہ مسٹر بین کی 40 سال بعد اسٹیج پر واپسی

بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ کردار مسٹر بین کے مداحوں کے لیے بڑی خبر، روون ایٹکنسن تقریباً 40 سال بعد ویسٹ اینڈ کے کامیڈی اسٹیج پر نئے شو ’روون لائیو‘ کے ساتھ واپس آرہے ہیں
اسلام آباد پولیس کی نئی سوشل میڈیا پالیسی، افسران و اہلکاروں پر پابندیاں عائد

اسلام آباد پولیس نے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی، یونیفارم میں ویڈیوز اور تصاویر، ذاتی تشہیر، سیاسی و مذہبی اظہار اور بغیر اجازت میڈیا گفتگو پر پابندی ہوگی
عمران خان کے کزن قاسم زمان اڈیالہ جیل کے قریب سے گرفتار

عمران خان کے کزن قاسم زمان کو راولپنڈی پولیس نے ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت 30 روز کے لیے حراست میں لے لیا، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذمت کی۔
سہیل آفریدی کی لانگ مارچ میں شرکت، خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری امور متاثر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی لانگ مارچ میں شرکت کے باعث پشاور میں عدم موجودگی سے متعلق حکومتی امور متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور:پاکستان کی سفارتی کامیابی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد اتفاقِ رائے سے منظور کرلی
صدر مملکت کا انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز، پانی کو سیاسی دباؤ کے طور پر استعمال نہ کرنے پر زور

صدر آصف علی زرداری نے یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نواز دیا، تقریب سے خطاب میں پانی کو ہتھیار یا سیاسی دباؤ کے ذریعے کے طور پر استعمال نہ کرنے پر زور دیا۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 18 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان اور مستونگ میں کارروائیوں کے دوران 18 دہشتگرد ہلاک ہوئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
عمانی وزیر کی مریم نواز سے ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے کی تعریف

عمانی وزیر ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ایویونکس اور نیویگیشن آلات سے لیس ہے۔
اوپو F35 سیریز متعارف، 8000mAh بیٹری اور 50MP سیلفی کیمرا نمایاں

اوپو F35 اور F35 Pro میں 8000mAh بیٹری اور 50MP سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، جبکہ Pro ماڈل 144Hz OLED ڈسپلے اور Dimensity 7360 MAX چپ سیٹ سے لیس ہے۔
پی ٹی آئی احتجاجی کال: محدود شرکت اور پرانی ویڈیوز پر تنازع

پی ٹی آئی احتجاجی کال پر عوامی شرکت محدود رہنے کی اطلاعات ہیں۔ حکومتی حلقوں کا الزام ہے کہ سوشل میڈیا پر 2022 اور 2024 کی پرانی ویڈیوز شیئر کی گئیں، جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سخت ردعمل دیا۔
وفاقی دارالحکومت میں ایشیا کا سب سے بڑا سفاری پارک بنانے کا منصوبہ ہے:محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایشیا کا سب سے بڑا سفاری پارک بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 کیسز رپورٹ، مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی

راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے، رواں سال متاثرہ مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی
آسٹریلیا کے 113 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین مرد کو سالگرہ کی مبارکباد دے دی

آسٹریلیا کے 113 سالہ کین ویکس اور برازیل کے 114 سالہ جوآؤ مارینو دنیا کے معمر ترین مردوں میں شامل ہیں
ہانیہ عامر کا عربی ٹیٹو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اداکارہ ہانیہ عامر کے بائیں بازو پر بنا عربی زبان کا منفرد ٹیٹو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، ٹیٹو پر ’حب نفسك أولا‘ درج ہے جس کا مطلب ’سب سے پہلے خود سے محبت کرو‘ ہے
موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ، گھریلو صارفین کو مقامی گیس کی فراہمی میں ترجیح:وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں موسم سرما کی گیس لوڈ مینجمنٹ پر اہم فیصلے
اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس کی ملاقات، اہم عالمی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات میں فلسطین، جموں و کشمیر، افغانستان، انسداد دہشتگردی اور عالمی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایف بی آر کے 4 اہلکار اور ٹریفک پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں جا سکتا:فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پنجاب کے علاقے اٹک سے آگے نہیں بڑھنے دیا جائے گا