بلوچستان میں اے این ایف کی کارروائی، 3825 کلو منشیات برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ میں اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 56 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔
نائجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق

نائجیریا کی ریاست اوندو میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 25 مسافروں اور عملے کے 7 ارکان سمیت تمام 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مکہ دفاعی اتحاد کا بڑا فیصلہ، سعودی عرب میں فوجی قوت فوری تعینات کرنے کا اعلان

مکہ دفاعی اتحاد نے سعودی عرب کی سلامتی کے دفاع کے لیے ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان چیمپیئنز ڈبلیو سی ایل سے باہر، پی سی بی نے این او سی جاری نہیں کی

پاکستان چیمپیئنز نے پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری نہ کیے جانے کے بعد ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تیسرے سیزن سے دستبرداری اختیار کرلی۔
نوئیڈا میں بلند عمارت سے خودکشی، ویڈیو وائرل؛ بیوی کو 15 لاکھ نان نفقہ دینے کا معاملہ بھی سامنے آگیا

بھارت کے شہر نوئیڈا میں 28 سالہ ٹیک ورکر سنبھو جین کی موت کے بعد واقعے کی ویڈیو اور کیس سے متعلق تفصیلات سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ پولیس کے مطابق طلاقی تصفیہ تقریباً 15 لاکھ روپے کا تھا، جبکہ قرض، بچے کے علاج کے اخراجات اور ازدواجی تنازع بھی تحقیقات کا حصہ ہیں۔
گلہری کا الو پر فضائی حملہ، ریچھ کی ورزش اور ہنستے بیور؛ 2026 کی مزاحیہ وائلڈ لائف تصاویر کے فائنلسٹ سامنے آگئے

کیلیفورنیا میں گلہری کے کم عمر الو پر اچانک فضائی حملے کی تصویر Nikon Comedy Wildlife Awards 2026 کے 43 فائنلسٹس میں شامل ہوگئی۔ مقابلے میں دنیا بھر سے 10 ہزار سے زائد تصاویر موصول ہوئیں۔
روس کے فوجی ایئر فیلڈ پر یوکرینی ڈرون حملہ، 2 جنگی طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ

یوکرین کی سکیورٹی سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملے میں روس کے اڈیگیا علاقے کے خان سکایا ایئر فیلڈ پر ایک Su-35 اور ایک Su-34 جنگی طیارہ تباہ ہوگیا، جبکہ اسلحہ ڈپو کو بھی نقصان پہنچا۔
کباڑ جمع کرنے والا 71 سالہ شخص کروڑ پتی بن گیا

چین میں 21 سال سے کباڑ جمع کرکے زندگی گزارنے والے 71 سالہ شخص کی قسمت اس وقت بدل گئی جب اسے اپنے پنشن اکاؤنٹ میں 4 لاکھ 24 ہزار 204 یوان موجود ہونے کا علم ہوا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔
نیشنل سیونگز کے 111 مراکز بند یا ضم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے نیشنل سیونگز کے 111 مراکز کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے انہیں بند یا قریبی مراکز میں ضم کرنے کی تجویز دی ہے۔
پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک، سلمان اکرم راجا نے وجہ بتا دی

پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کے دو دور بے نتیجہ رہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے معاملے پر اختلافات کے باعث بات چیت آگے نہ بڑھ سکی۔
بلاول بھٹو: اسلام آباد ناکام ہے تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسلام آباد کا نظام ناکام ہوچکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کیا جائے، کیونکہ تھر میں ترقی کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد پولیس لا افسران برخاست: 27 افسران نوکری سے فارغ

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ افسران مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 ماہ کے لیے بھرتی کیے گئے تھے اور ان کی مدتِ ملازمت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی جاتی رہی۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر محسن نقوی نے طنزیہ بیان

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس سفر پر طنزیہ بیان دیا، جبکہ سہیل آفریدی نے شرکا سے خطاب میں اسے "ٹیسٹ میچ” قرار دیا۔
مریم نواز UN-Habitat Scroll of Honour Award 2026 کے لئے نامزد، مسقط ایوارڈ کی تقریب میں مدعو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے لیے یو این ہیبی ٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ 2026 وصول کریں گی، تقریب مسقط میں ہوگی۔
کوٹلی میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل عبدالروف شدید زخمی

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے کالا ڈھاب میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل عبدالروف شدید زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کردیا گیا۔
انجلینا جولی نے غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کردیں، فوری امداد کی اپیل

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی جنگ سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے شہریوں کے لیے فوری انسانی امداد، پناہ گاہوں اور طبی سامان کی فراہمی پر زور دیا۔
وزیراعظم اور محسن نقوی کی ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی سے نمٹنے کی آئندہ حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔
کراچی ایئرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے دبئی جانے والی خاتون مسافر کے سامان سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی، مسافر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
اسرائیل جانے والی فلائی دبئی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر کون ہے؟ حمام الحمامی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

فلائی دبئی کی دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں واقعے کے بعد مبینہ معاون پائلٹ حمام الحمامی کی شناخت سامنے آگئی، اس کی تعلیم اور سابقہ ملازمتوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔
کراچی میں آج درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے جبکہ پیر اور منگل کو مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
محسن نقوی: کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں سے انکار کردیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مذاکرات کے آخری مرحلے میں اپنے طے شدہ وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ ان کے مطابق کے پی حکومت پولیس ایکٹ 2026 پر نظرثانی، دہشتگرد گروہوں کی مذمت اور افغان پالیسی کی حمایت پر اتفاق کر چکی تھی، مگر آخری وقت میں انکار کر دیا۔
سہیل آفریدی 7 نکاتی مذاکراتی ڈرافٹ سامنے لے آئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ ان کے مطابق ریاست پر قابض لوگ ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہے ہیں
ڈی آئی خان آپریشن: 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک، وزیراعظم کا خراج تحسین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 3 اہم سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ ہلاک دہشتگردوں سے غیر ملکی کرنسی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کا لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کا اعلان، پہلامرحلہ شروع

پاکستان تحریک انصاف نے لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا اعلان کردیا، قافلہ آج گنڈی چوک سے روانہ ہوگا اور 8 اکتوبر کو خیرآباد پہنچے گا۔