ابھیشیک بچن نے جے پور سے اپنی اور ایشوریا رائے کی محبت کا راز بتا دیا

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے جے پور شہر سے اپنی خصوصی وابستگی کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسی شہر میں انہوں نے ایشوریا رائے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا۔ اداکار کے مطابق جے پور ان کی پہلی فلم ’ریفوجی‘ کی شوٹنگ کی یادوں کے ساتھ ساتھ ان کی ذاتی زندگی کا بھی اہم حصہ ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے برخلاف شفا انٹرنیشنل اسپتال کے بجائے پمز منتقل کرنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد نہ کرکے سپریم کورٹ اور تین ججز کے حکم کی توہین کی گئی۔
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا: عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، بلوچستان کی تقدیر وہاں کے عوام کے ہاتھ میں ہے اور امن و استحکام سے ترقی و سرمایہ کاری کے مواقع بڑھائے جا سکتے ہیں۔
پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، 100 ملین ڈالر فنانسنگ

پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف کرا دیا گیا، جس کے تحت ابتدائی طور پر 100 ملین امریکی ڈالر تک غیر ملکی کرنسی میں طویل مدتی فنانسنگ دستیاب ہوگی۔
پاکستان اور گوگل میں اہم معاہدہ، 1.5 لاکھ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹس کا ہدف

پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت ڈیجیٹل مہارتوں، اے آئی، آئی ٹی برآمدات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا، جبکہ 2026 میں 1 لاکھ 50 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
عمران خان اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد پمز اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا، جیل ذرائع کے مطابق انہیں سخت سکیورٹی میں لایا گیا اور سیل میں منتقل کردیا گیا۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے ہوگئی۔
شہباز شریف کا آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کی بگھی سواری پر نوٹس، برہمی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کی اسلام آباد پریڈ میں آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں سواری کا نوٹس لے لیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق وزیراعظم نے دونوں افسران کے طرز عمل پر ناراضی کا اظہار کیا اور انہیں سادگی برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کا 6 ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم طبی معائنہ کرے گی، جس کے بعد اسپتال میں داخل کرنے یا واپس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا شامی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اہم مؤقف

وزیراعظم شہباز شریف نے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی سے ملاقات میں شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ صدر احمد الشرع کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی۔