بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند قصابوں کی مانگ میں اضافہ

 وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند  قصابوں کی مانگ میں اضافہ

 اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ):عیدالاضحی   قریب آتے ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہنر مند قصابوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

لوگوں کی بڑی تعداد ہنر مند قصاب سے قربانی کے جانوروں   ذبح   کرانے میں خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہو۔  بعض افراد  پہلے ہی قربانی کے جانور خرید چکے ہیں جبکہ  بہت سے لوگ اب بھی مناسب مویشیوں کی تلاش میں ہیں۔اس  تناظر میں جانور زبح کرنے اور گوشت بنانے  کے لیے قصابوں کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔ ان کی اہمیت اور طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے پیشہ ور قصابوں نے بھی گزشتہ سال کے مقابلے اپنی مزدوری میں اضافہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد  سیکٹر I-10 میں گوشت کی دکان  چلانے والے ایک قصاب خاور شہزاد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی ایک خاص اسلامی تہوار ہے ۔
جس میں بڑے پیمانے پر جانوروں کو ذبح کیا جاتا ہے جس سے یہ بات اجاگر ہوتی ہے کہ ہر کوئی  گوشت   بنانے کے لیے پیشہ ور قصابوں کی طرف  متوجہ ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے  ان کی مانگ  مانگ بڑھ گئی ہے۔انہوں نے کہاعید الاضحی پر ہر کوئی قربانی کے جانور کی قربانی کے حوالہ سے  معیار کے پیش نظر  پیشہ ور اور ہنر مند قصائی تلاش کرتا ہے ۔ خاور شہزاد نے رواں  سال کے لیے قربانی کے جانور ذبحہ کرنے  کے بھاری معاوضوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔جی ایٹ  سیکٹر کے رہائشی طارق محمود جنہوں نے حال ہی  میں   قربانی کیلئے اپنا جانور خریدا تھا ہے، انہوں  نے بتایا کہ جانور ذبح کرنے  کے لیے ایک پیشہ ور قصاب کی بکنگ حاصل کرنے کی کوشش کر  رہا ہوں۔ قصابوں کے  ریٹ  اور مانگ زیادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر میں کوئی ہنر مند اور تربیت یافتی صاب بک نہیں کر سکتا تو  پھر مجھے موسمی قصاب کی خدمات ہی لینی پڑیں گی۔

 

 

 

 

نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
05 Jun 2025, 11:53 AM
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو  کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
بجٹ سے پہلے مارکیٹ کا تاریخی بوسٹ! سرمایہ کار خوش
04 Jun 2025, 09:52 AM
بجٹ سے پہلے مارکیٹ کا تاریخی بوسٹ! سرمایہ کار خوش
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
04 Jun 2025, 11:42 AM
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
03 Jun 2025, 10:12 AM
کرکٹ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
03 Jun 2025, 12:48 PM
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
زلزلوں کی لہر! کراچی مسلسل لرز رہا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
04 Jun 2025, 10:09 AM
زلزلوں کی لہر! کراچی مسلسل لرز رہا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے
04 Jun 2025, 12:00 PM
چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
05 Jun 2025, 10:56 AM
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
30 May 2025, 10:53 AM
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟
03 Jun 2025, 11:28 AM
گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کی طرف سے کیا معاوضہ ادا کیا گیا؟