بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات

میں کرپٹ افسران کی آشیرباد سے مافیا کا لوٹ مار کا بازار گرم CDA

میں کرپٹ افسران کی آشیرباد سے مافیا  کا  لوٹ مار کا بازار گرم  CDA

انکروچمنٹ آپریشن میں تعینات افسران و ملازمین کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا،اعلی حکام نوٹس لیں ، شہریوں کا مطالبہ ۔

اسلام آباد (یاسر نویدسے ) وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے ) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی )کے فیلڈ افسران و ملازمین کے انوکھے کارنامے، غریب ریڑھی بان جانوں سے ہاتھ دھونے لگے، جبکہ اعلی افسران کے ساتھ تعلقات کی بدولت با اثر افراد قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں،ایسے میںفیلڈ افسران و ملازمین بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔وفاقی شہر اقتدار کے ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے انکروچمنٹ آپریشن میں تعینات افسران و ملازمین کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا، ایک جانب تجاوزات آپریشن کے بعد چند با اثرافراد کو(باقی صفحہ3نمبر43) من مانیوں کی کھلی اجازت جس کے تحت وہ طاقتور کاروباری حضرات اپنی دوکانوں کے برآمدوں کی گزرگاہوں کو جب جہاں سے چاہیں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دیں، اگر وہ چند با اثر کاروباری شخصیات ضروری سمجھیں تو پیدل چلنے والوں کیلئے فٹ پاتھ بند کرنے کا فیصلہ کرنے کے علاوہ خریدو فروخت کی غرض سے تجارتی مراکز کا رخ کرنے والوں کی پارکنگ میں اپنی گاڑی و موٹرسائیکل کھڑی کرتے ہوئے وہاں سے بھی عام افراد کو رخصت کر سکتے ہیں ،کیونکہ ان افراد کے تعلقات ان افسران کے ساتھ ہیں جو گرمی کے موسم میں اپنے سرکاری دفاتر کے کمروں میں ائیرکنڈیشن کے مزے لوٹ رہے ہیں جہاں عام آدمی کی پہنچ تو دور کی بات، غریب کی سسکیوں سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے.دوسری جانب سخت گرمی کے عالم میں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والے غریب ٹھیلہ و ریڑھی بانوں کی لاشیں جیسا کہ چند روز قبل افسوسناک واقعہ ضیاء مسجد آپریشن کے دوران پیش آیا، غریب ریڑھی بان کا جرم صرف یہ تھا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کی غرض سے روڈ کنارے چاولوں کا ٹھیلا لگا کر شام کو اپنے بچوں کو حلال رزق کا نوالہ کھلاتا تھا، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آپریشن کے دوران ریڑھی اٹھانے کا صدمہ یا گھر والوں کی بھوک کے سامنے بے بسی کے عالم میں دنیا سے رخصت ہو گیا جبکہ صدمے سے دوچار لواحقین اپنے پیارے کی گھر آمد کے تاحال منتظر ہیں. ترقیاتی ادارے کے اہم عہدوں پر فائز چند سفارشی کرپٹ افسران کی آشیرباد کی بدولت شہر اقتدار میں ہر جانب مختلف سیکٹرز کے فٹ پاتھ، تجارتی مراکز ہوں یا جنگلات ہر طرف طاقتور افراد کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے جس کی پیش نظر عام شہری شدید مایوسی کا شکار ہو رہا ہے.شہریوں کی جانب سے اعلی افسران سے نوٹس کی اپیل۔
 سی ڈی اے