بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج

راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع

راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی  کے خلاف  کریک ڈان شروع

راولپنڈی ( بیورو رپورٹ )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عید الاضحی کی آمد پر اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف  کریک ڈان کا آغازکردیا ہے ۔

بدھ کو سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے تمام ڈی ایس پیز اور سرکل افسران کو احکامات جاری کیے کہ اوورلوڈنگ اور زائد کرایوں   کے خلاف کریک ڈان کا آغاز کیا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ قانونی کارروائی  کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈرائیورز کو پابند کیا جائے  کہ وہ اپنی گاڑیوں میں گنجائش سے زیادہ مسافر بٹھانے سے گریز کریں ، گاڑیوں میں اپنے کرائے نامے آویزاں کریں اور اڈہ مالکان کو بھی نوٹس جاری کئے جائیں کہ وہ اپنے اڈوں /ٹرمینلز پر کرائے  نامے آویزاں کروائیں تاکہ پردیسیوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔  سی ٹی او راولپنڈی نے تمام ڈی ایس پی سرکلز کو یہ احکامات بھی جاری کیے کہ وہ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس اورپی ایس وی ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس چیک کریں اور فٹنس سرٹیفکیٹس گاڑیوں کی ونڈ سکرین پر آویزاں کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ  زائد کرایہ وصولی اور اوور لوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

، سٹی ٹریفک پولیس اپنے فرائض کی بطریق احسن انجام دہی کے لئے پر عزم ہے ۔ پردیسیوں کی محنت کی کمائی پر کسی صورت شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پردیسیوں کی باآسانی واپسی کے لئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔

 

 

 

 

راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو چرس برآمد
02 Jun 2025, 09:47 AM
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو  چرس برآمد
ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
04 Jun 2025, 08:38 AM
 ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
حج کیلئے پورے جہاز کی بکنگ، جنت مرزاکی بات کی حقیقت سامنے آگئی
04 Jun 2025, 08:22 AM
 حج کیلئے پورے جہاز کی بکنگ، جنت مرزاکی بات کی حقیقت سامنے آگئی
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
05 Jun 2025, 09:05 AM
 چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی  کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
04 Jun 2025, 12:10 PM
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
02 Jun 2025, 01:03 PM
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
بھارت کو تسلیم کرنے میں 1 مہینہ لگا کہ ہم نے اس کے طیارے مار گرائے: بلاول بھٹو
03 Jun 2025, 11:38 AM
بھارت کو تسلیم کرنے میں 1 مہینہ لگا کہ ہم نے اس کے طیارے مار گرائے: بلاول بھٹو
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
04 Jun 2025, 09:34 AM
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو
04 Jun 2025, 09:24 AM
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی اور مختلف قانو