بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام سالانہ امتحانات کامیابی سے مکمل

راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام سالانہ امتحانات کامیابی سے مکمل

راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام سالانہ امتحانات کامیابی سے مکمل ، چیئرمین کا  امتحانات کے پرامن، شفاف اور میرٹ پر مبنی انعقاد پر مکمل اطمینان۔

راولپنڈی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات(تھیوری ) 2025 کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان نے امتحانات کے پرامن، شفاف اور میرٹ پر مبنی انعقاد پر مکمل اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن، حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات و سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید کی رہنمائی میں اس پورے عمل کو مثالی طریقے سے سرانجام دیا گیا۔چیئرمین نے کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان،سیکرٹری بورڈ امجد اقبال خٹک بورڈ افسران و ملازمین، کمشنر راولپنڈی، تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اٹک، جہلم، چکوال و راولپنڈی، تمام اضلاع کے سی ای او ایجوکیشن، موبائل انسپکٹرز، چیئرمین سکواڈز اور تمام امتحانی عملے کی کاوشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جن کی محنت اور فرض شناسی سے امتحانات کے شفاف انعقاد کو ممکن بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ مستقبل میں بھی شفافیت، میرٹ اور قانون کی بالادستی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کے انعقاد کو یقینی بناتا رہے گا۔

 

 

 

 

 

صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
17 Jun 2025, 11:54 AM
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
16 Jun 2025, 09:20 AM
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
انڈر گریجوایٹ پروگراموں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، یونیورسٹی کےوائس چانسلر نے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔
15 Jun 2025, 11:46 AM
انڈر گریجوایٹ پروگراموں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، یونیورسٹی کےوائس چانسلر نے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔
ایک میچ میں3 سپراوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
18 Jun 2025, 08:22 AM
ایک میچ میں3 سپراوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
میجر لیگ ، حارث رئوف کا جادو چل گیا، سان فرانسسکو کو فتح دلادی
17 Jun 2025, 07:40 AM
  میجر لیگ ، حارث رئوف کا جادو چل گیا، سان فرانسسکو کو فتح دلادی
رونالڈو کا امن کا پیغام، امریکی صدر ٹرمپ کو دستخط شدہ جرسی کا تحفہ
18 Jun 2025, 08:06 AM
  رونالڈو کا امن کا پیغام، امریکی صدر ٹرمپ کو دستخط شدہ جرسی کا تحفہ
ایران اسرائیل جنگ؛ 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا، نائب وزیراعظم
15 Jun 2025, 10:27 AM
ایران اسرائیل جنگ؛ 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا، نائب وزیراعظم
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
16 Jun 2025, 01:16 PM
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار
15 Jun 2025, 10:42 AM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
15 Jun 2025, 10:57 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان