بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
05 Jun 2025, 12:49 PM
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی

کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے عیدالاضحی کے سلسلے میں سکیورٹی، صفائی اور صحت کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عید سے قبل قربانی کے جانوروں کی نقل و حرکت کے باعث کانگو وائرس اور دیگر متعدی امراض سے بچا کے لیے موثر اور فوری اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے محکمہ لائیو اسٹاک کو ہدایت کی کہ داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کی ویکسینیشن کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ بیماریوں کا پھیلا روکا جا سکے۔ کمشنر نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ہدایت کی کہ شہریوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے لیے بائیو ڈیگریڈایبل تھیلوں کی تقسیم کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ صفائی کی ذمہ داری میں اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں۔ یہ ہدایات کمشنر آفس راولپنڈی میں عیدالاضحی کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کے دوران جاری کی گئیں۔
 جس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن ( سید نذارت علی، سی او ہیلتھ ، سی او آر ڈبلیو ایم سی سمیت مری، اٹک، جہلم اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صفائی و ویسٹ مینجمنٹ پلان پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر میں مجموعی طور پر 241 کلیکشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جن میں 168 پرائمری اور 73 سیکنڈری (ٹرانسفر سٹیشن ( پوائنٹس شامل ہیں۔ علاوہ ازیں آلائشوں اور کوڑا کرکٹ کی کلیکشن و ترسیل کے لیے 2,699 مشینری یونٹس اور 11,687 صفائی اہلکاروں کو مامور کیا گیا ہے جو مرحلہ وار ویسٹ کو ڈمپ سائٹس تک پہنچائیں گے۔ عید کے موقع پر صحت و صفائی اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے لیے تمام اداروں کو متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ شہری پرسکون اور صاف ستھری عید منا سکیں۔

 

 

 

 

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
02 Jun 2025, 12:31 PM
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں آگاہی سیمینار
02 Jun 2025, 09:59 AM
  فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں آگاہی سیمینار
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
04 Jun 2025, 12:10 PM
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
04 Jun 2025, 10:18 AM
مویشی منڈیوں میں ’جے ایف-17 تھنڈر، میراج اور ایف-16‘ کی دھوم—قربانی کے جانوروں کو دیے گئے منفرد نام خریداروں کی
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
04 Jun 2025, 11:31 AM
کراچی میں نیگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
05 Jun 2025, 08:18 AM
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
02 Jun 2025, 01:24 PM
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
بجٹ سے پہلے مارکیٹ کا تاریخی بوسٹ! سرمایہ کار خوش
04 Jun 2025, 09:52 AM
بجٹ سے پہلے مارکیٹ کا تاریخی بوسٹ! سرمایہ کار خوش
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی
05 Jun 2025, 08:41 AM
عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی