بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد: عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

خصوصی جج اینٹی کرپشن خاور رشید نے فواد چودھری کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت دی کہ فواد چودھری کو گرفتار کر کے 30 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر کی جانب سے چالان پیش نہ کرنے پر بھی جج نے سخت ناراضی کا اظہار کیا اور حکم دیا کہ آئندہ پیشی پر مکمل چالان عدالت میں جمع کروایا جائے۔

ذہن نشین رہے کہ فواد چودھری کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن جہلم میں ایک مقدمہ درج ہے، جس میں اُن پر اراضی کے حصول کے لیے مبینہ طور پر بھاری رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس مقدمے کی سماعت کئی بار ملتوی ہو چکی ہے، تاہم بارہا طلبی کے باوجود فواد چودھری کی مسلسل غیر حاضری نے معاملے کو سنگین بنا دیا ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فواد چودھری گرفتاری سے بچنا چاہتے ہیں تو انہیں فوری طور پر عدالت سے رجوع کرنا چاہیے، بصورتِ دیگر انہیں سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

 

 

 

 

 


 

کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
04 Jun 2025, 09:08 AM
کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
05 Jun 2025, 10:56 AM
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل کا ٹکٹ تھما دیا
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
05 Jun 2025, 08:34 AM
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
04 Jun 2025, 08:38 AM
 ملک میں گدھوں کی آبادی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو چرس برآمد
02 Jun 2025, 09:47 AM
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو  چرس برآمد
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
02 Jun 2025, 01:03 PM
ہانگ کانگ کے پاس بین الاقوامی ثالثی مرکز بننے کی مضبوط صلاحیت موجود ہےبین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کا آغاز ا
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
05 Jun 2025, 09:23 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
زلزلوں کی لہر! کراچی مسلسل لرز رہا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
04 Jun 2025, 10:09 AM
زلزلوں کی لہر! کراچی مسلسل لرز رہا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں منعقد
05 Jun 2025, 01:47 PM
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت  آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے  ہال میں منعقد
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
05 Jun 2025, 10:52 AM
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی