بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
05 Jun 2025, 07:50 AM
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پیپرا ، 408 ماسٹر ٹرینر زنے تربیت مکمل کرلی، حسنات قریشی

پیپرا ، 408 ماسٹر ٹرینر زنے تربیت مکمل کرلی، حسنات قریشی

اسلام آباد :پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی(پیپرا)پاکستان نے وزیرِاعظم کے وژن برائے شفافیت، گڈ گورننس اور کارکردگی پر عمل کرتے ہوئے 408  ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل کر لی۔ 

گزشتہ ایک سال کے دوران پیپرا نے 15 خصوصی تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا تاکہ ای پروکیورمنٹ کے نفاذ کو فروغ دیا جا سکے اور پروکیورمنٹ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا سکے ۔
بدھ کو منیجنگ ڈائریکٹر پیپرا حسنات احمد قریشی نے پیپرا ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ  تقریب کے دوران تربیتی پروگرامز کے شرکا  میں اسناد تقسیم کیں۔ سند یافتہ ماسٹر ٹرینرز اب ای-پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم یعنی ای پیڈز کے حوالے سے اپنے متعلقہ اداروں میں تربیت فراہم کریں گے جس سے پاکستان میں عوامی خریداری کے شعبے میں ڈیجیٹل اور معیاری طریقہ کار کو فروغ ملے گا۔ اپنے خطاب میں حسنات احمد قریشی نے تربیتی پروگرامز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ پیپرا کی تاریخ میں پہلی بار ایک منظم اور جامع تربیتی منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے تاکہ ای پروکیورمنٹ کو ادارہ جاتی شکل دی جا سکے اور عوامی فنڈز کے شفاف، مثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے شرکا سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے محکموں میں خریداری کے عمل کو فعال طریقے سے آگے بڑھائیں اور اپنے ساتھیوں کو ای پیڈز کے مثر استعمال کی تربیت دیں جو پاکستان میں سرکاری خریداری کے عمل میں انقلاب لانے جا رہا ہے۔

 

 

 

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں منعقد
05 Jun 2025, 01:47 PM
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت  آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے  ہال میں منعقد
حج کیلئے پورے جہاز کی بکنگ، جنت مرزاکی بات کی حقیقت سامنے آگئی
04 Jun 2025, 08:22 AM
 حج کیلئے پورے جہاز کی بکنگ، جنت مرزاکی بات کی حقیقت سامنے آگئی
واٹس ایپ نے پرانے ماڈلز کے کچھ موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دیا
04 Jun 2025, 10:58 AM
واٹس ایپ نے پرانے ماڈلز کے کچھ موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دیا
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
05 Jun 2025, 11:22 AM
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں آگاہی سیمینار
02 Jun 2025, 09:59 AM
  فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں آگاہی سیمینار
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
02 Jun 2025, 01:41 PM
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
05 Jun 2025, 11:17 AM
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
راولپنڈی، 6 ہزار 500 لیٹر ناقص دودھ موقع پر ہی تلف
03 Jun 2025, 09:11 AM
راولپنڈی، 6 ہزار 500 لیٹر  ناقص دودھ موقع پر ہی تلف
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
04 Jun 2025, 12:14 PM
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
05 Jun 2025, 08:20 AM
  سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی   سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ