افواج پاکستان کا دہشتگردوں پر ایک اور کاری وار، خیبرپختونخوا میں 13 خوارج ہلاک

افواج پاکستان نے خیبرپختونخوا کے پانچ مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات میں ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ وانا، افغان طالبان کو دوٹوک پیغام، دہشتگردوں کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ

آرمی چیف عاصم منیر نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی حمایت ترک کرنے کا سخت پیغام دیا، وانا دورے میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
افغان رجیم پر پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی، 331 جنگجو ہلاک،500 خوارج زخمی، آپریشن غضب للحق جاری

پاکستان نے افغان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب دیتے ہوئے آپریشن “غضب للحق” کے تحت بڑی کارروائی کی، جس میں 331 جنگجو ہلاک اور 500 زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد چیک پوسٹیں اور عسکری اہداف تباہ کیے گئے جبکہ کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس بریفنگ، طالبان رجیم کو سخت پیغام، 274 دہشتگرد ہلاک

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ طالبان رجیم دہشتگردوں کی ماسٹر پراکسی ہے، حالیہ کارروائیوں میں 274 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل گل فراز کے گھر آمد، خراجِ عقیدت پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 34 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 34 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، آپریشنز خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کیے گئے۔
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 11 جوان شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں 11 جوان شہید جبکہ 12 حملہ آور مارے گئے، آئی ایس پی آر کا بیان جاری۔
بلوچستان آپریشن: 197 دہشت گرد ہلاک, 22 جوان شہید

بلوچستان میں تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے 22 جوان شہید اور 36 شہری دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔