بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

مسیحی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات

مسیحی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات

مسیحی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات, داخلی اور خارجی راستوں پر موثرچیکنگ ، واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب 

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کااتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ،سکیو رٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران نے عبادات میں مصروف مسیحی برادری کو مکمل تحفظ فراہم کیااور مختلف چرچز کے باہر الرٹ ڈیوٹی پر مامور رہے،داخلی اور خارجی راستوں پر موثرچیکنگ سمیت واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی عمل میں لائی گئی۔تفصیلات مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس نے اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت میں واقع چرچز کی سکیورٹی کے لیے بھرپور اقدامات کئے اورعبادات میں مصروف مسیحی برادری کو مکمل تحفظ فراہم کیا، مختلف چرچز کے باہر پولیس افسران اور جوان الرٹ ڈیوٹی پر مامور رہے۔
،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے کہا کہ تمام متعلقہ تھانوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ اپنے علاقوں میں قائم عبادت گاہوں کی سکیورٹی کا ازسرِنو جائزہ لیں اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں، اسی طرح داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کی گئی جبکہ واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی عمل میں لائی گئی جبکہ سینئر افسران نے مختلف چرچز کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں،اس موقع پر خواتین پولیس اہلکار بھی سکیورٹی ٹیموں کا حصہ رہیں تاکہ فیملیز کو پرسکون ماحول مہیا کیا جاسکے،ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ تمام اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،ہم کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،اسلام آباد پولیس شہریوں سے بھی اپیل کرتی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر قریبی تھانے یا ہیلپ لائن پکار15 پر دیں، تاکہ بروقت کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔

 

 

 

 

جامعہ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں "حیدرآباد کینسر رجسٹری" کا افتتاح، مرد سب سے زیادہ منہ کے کینسر میں مبتلا
16 Jun 2025, 09:09 AM
جامعہ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں
صنم چودھری نے شوبز میں مشروط واپسی کا اشارہ دیدیا
17 Jun 2025, 07:26 AM
صنم چودھری نے شوبز میں مشروط واپسی کا اشارہ دیدیا
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
17 Jun 2025, 12:00 PM
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
16 Jun 2025, 08:40 AM
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
راولپنڈی ، نوجوانوں پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، ویڈیو وائرل
17 Jun 2025, 08:36 AM
راولپنڈی ، نوجوانوں پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، ویڈیو وائرل
راولپنڈی ، منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں ، 8گرفتار
18 Jun 2025, 08:41 AM
راولپنڈی ، منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں ، 8گرفتار
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
17 Jun 2025, 11:54 AM
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
17 Jun 2025, 10:10 AM
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
انڈر گریجوایٹ پروگراموں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، یونیورسٹی کےوائس چانسلر نے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔
15 Jun 2025, 11:46 AM
انڈر گریجوایٹ پروگراموں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، یونیورسٹی کےوائس چانسلر نے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔
ایران اسرائیل کیخلاف اپنے حق دفاع کے تحت کارروائیاں کر رہا ہے: روس
16 Jun 2025, 01:02 PM
ایران اسرائیل کیخلاف اپنے حق دفاع کے تحت کارروائیاں کر رہا ہے: روس