بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.

وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.

سیالکوٹ :ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک سیالکوٹ ڈاکٹر وسیم عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کے ذریعہ مالی سال 2024-2025 کے دوران سینکڑوں مویشی پال حضرات کو دو کروڑ 30 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے فراہم کئے گئے

تاکہ وہ اپنے مویشیوں کیلئے بہتر چارا فراہم کرکے اپنی آمدن میں اضافہ کر سکیں۔

30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران سیالکوٹ میں صوبائی حکومت کے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 90 فیصد بلا سود قرضے مویشی پال حضرات سے وصول ہو چکے ہیں اور جن لائیو سٹاک کارڈ ہولڈرز سے قرضے وصول نہیں ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر وسیم عباس نے کہا کہ وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ پروگرام اگلے مالی سال کے دوران بھی جاری رہے گا اور بجٹ میں اس کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے گے ہیں اور توقع اگلے مالی سال میں بلا سود قرضے سکیم کیلئے مویشی پال حضرات کی تعداد میں اضافہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ تحصیل سیالکوٹ میں 124 مویشی پال حضرات، پسرور میں 122، ڈسکہ میں 80 اور تحصیل سمبڑیال میں 47 مویشی پال حضرات کو وزیر اعلی لائیو سٹاک کارڈ کے تحت بلا سود قرضے فراہم کئے گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قرضے چھ ماہ کی مدت کیلئے فراہم کئے گئے اور ایک لاکھ 35 ہزار روپے سے پانچ لاکھ 40 ہزار روپے قرضے فی کس فراہم کیے گے۔

 

 

راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام سالانہ امتحانات کامیابی سے مکمل
18 Jun 2025, 09:48 AM
راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام سالانہ امتحانات کامیابی سے مکمل
اسرائیلی ہتھیاروں کی نمائش پر بریک! فرانس نے دکھایا اخلاقی اسٹینڈ
16 Jun 2025, 09:36 AM
اسرائیلی ہتھیاروں کی نمائش پر بریک! فرانس نے دکھایا اخلاقی اسٹینڈ
میجر لیگ ، حارث رئوف کا جادو چل گیا، سان فرانسسکو کو فتح دلادی
17 Jun 2025, 07:40 AM
  میجر لیگ ، حارث رئوف کا جادو چل گیا، سان فرانسسکو کو فتح دلادی
صنم چودھری نے شوبز میں مشروط واپسی کا اشارہ دیدیا
17 Jun 2025, 07:26 AM
صنم چودھری نے شوبز میں مشروط واپسی کا اشارہ دیدیا
راولپنڈی میں وکلا کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل ہونے پر 15 وکلا پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
15 Jun 2025, 06:58 AM
راولپنڈی میں وکلا کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل ہونے پر 15 وکلا پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،رانا تنویر حسین
17 Jun 2025, 12:49 PM
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے  ،رانا تنویر حسین
میری سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاکلیام اعوان کا دورہ
16 Jun 2025, 01:36 PM
میری سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاکلیام اعوان کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب: پنجاب میں "زیرو ٹیکس" اور کرپشن سے پاک بجٹ کا عزم
16 Jun 2025, 09:58 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب: پنجاب میں
شرح سود جوں کی توں، تجارتی خسارہ بڑھنے لگا – معیشت کہاں جا رہی ہے
16 Jun 2025, 07:06 AM
شرح سود جوں کی توں، تجارتی خسارہ بڑھنے لگا – معیشت کہاں جا رہی ہے
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
17 Jun 2025, 08:11 AM
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم