بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
04 Jun 2025, 08:55 AM
 الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلیاں؟ مشاورت کا آغاز ہو گیا
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
04 Jun 2025, 11:02 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی زیر قیادت سات رکنی وفد کی ملاقات
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
03 Jun 2025, 06:57 AM
ثنا یوسف کیس: مرکزی ملزم گرفتار
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا

راولپنڈی مویشی منڈی کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی  مویشی منڈی کے لیے خصوصی  ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی :شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے 74 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکاران تعینات 

گاڑیاں صرف مختص پارکنگ ایریاز میں کھڑی کریں، مویشیوں کی خریدوفروخت سڑکوں پر نہ کریں،سی ٹی او

راولپنڈی (اے پی پی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عیدالاضحی کے پیش نظر شہر اور گردونواح میں قائم مویشی منڈیوں کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور حادثات سے بچا کو یقینی بنانے کے لیے 74 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکاران تعینات کیے گئے ہیں جن میں سرکل افسران، سیکٹر انچارجز، وارڈنز اور ٹریفک سسٹنٹس شامل ہیں۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں قائم بھاٹہ چوک، موضع رنیال چکری روڈ، گلیانہ روڈ گوجر خان، ٹنگی روڈ کہوٹہ، منگال بائی پاس کلر سیداں، HIT اتوار بازار ٹیکسلا اور شریف ہسپتال سٹاپ جی ٹی روڈ واہ کینٹ سمیت تمام مویشی منڈیوں کے اطراف میں خصوصی ٹریفک ڈیوٹی تعینات کر دی گئی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے اور شہریوں کو غیر ضروری رش اور غلط پارکنگ سے بچایا جا سکے۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی بینش فاطمہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گاڑیاں صرف مختص پارکنگ ایریاز میں کھڑی کریں، مویشیوں کی خریدوفروخت سڑکوں پر نہ کریں اور ٹریفک عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شکایت یا مسئلے کی صورت میں سٹی ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 051-9274843 پر فوری رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کی سہولت اور ایک محفوظ ٹریفک ماحول کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔

 

 

حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
05 Jun 2025, 11:22 AM
حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
04 Jun 2025, 09:34 AM
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تسلیم کریں اور 9 مئی کے واقعات پر م
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
02 Jun 2025, 12:24 PM
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
امداد کیلیے بلایا پھر سینے اور سر میں گولیاں ماریں، اسرائیلی فائرنگ سے 102 فلسطینی شہید
03 Jun 2025, 01:17 PM
امداد کیلیے بلایا پھر سینے اور سر میں گولیاں ماریں، اسرائیلی فائرنگ سے 102 فلسطینی شہید
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
04 Jun 2025, 10:54 AM
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں منعقد
05 Jun 2025, 01:47 PM
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت  آگاہی سیمینار یونیورسٹی آف چکوال کے  ہال میں منعقد
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
05 Jun 2025, 08:18 AM
سی ایس ایس میں ہر سال ہزاروں امیدوار فیل کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آ گئیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
03 Jun 2025, 12:29 PM
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
04 Jun 2025, 09:08 AM
کمشنر راولپنڈی کی عیدپر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو چرس برآمد
02 Jun 2025, 09:47 AM
راولپنڈی،2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو  چرس برآمد