بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ برقرار رکھنے پر زور
no image
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پانی ذخیرہ کریں گے، وزیراعظم
no image
بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا: عطا تارڑ
no image
آئندہ مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
no image
پاکستان بیلاروس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے، آئی ٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے وفد سے گفتگو
no image
مراکش میں تعلیم کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
no image
بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے
no image
ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
no image
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
no image
روس کا خطرہ، برطانیہ کا جنگی تیاری کا اعلان، 91 ارب ڈالرز کے اخراجات متوقع
no image
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
no image
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
no image
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، شہدا کو معاف کر، ان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، خطبہ حج
no image
راولپنڈی اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈان شروع
no image
چائنا میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی کی عالمی یوم ماحولیات پر تقریب
no image
کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ پر سیمینار
no image
راولپنڈی، گھریلو ناچاقی پر شوہر کےہاتھوں بیوی قتل
no image
راولپنڈی، انسدادِ ڈینگی ، ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس
no image
ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی
no image
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
no image
پاکستان کا بھرپور جواب: بھارت کی آبی جارحیت پر نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ
no image
سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ، نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے
no image
’بچے دو ہی اچھے‘ پالیسی ختم؛ ویتنام میں 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت
no image
نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے ، بھارتی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا
no image
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
no image
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
no image
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
no image
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجر ہے،عبدالعلیم خان
no image
پاک فضائیہ کے سربراہ سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات، باہمی دفاعی تعاون،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی عزم کا اعادہ
no image
پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا
no image
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
no image
وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، سندھ میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
04 Jun 2025, 07:17 AM
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کامیاب، پانی پاکستان کا حق، بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر پا
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
03 Jun 2025, 10:38 AM
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:43 PM
جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
05 Jun 2025, 12:29 PM
وزیراعظم شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر سعودی عرب کے دورہ  پر پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
05 Jun 2025, 12:21 PM
آئندہ پاک بھارت کشیدگی میں عالمی رہنماؤں کو مداخلت کا موقع نہیں ملےگا، بلاول بھٹو
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
05 Jun 2025, 08:18 AM
شملہ معاہدہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، اور ہم ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر 1948 کی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں -خواجہ آصف
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
03 Jun 2025, 11:31 AM
قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
30 May 2025, 11:22 AM
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
04 Jun 2025, 08:39 AM
پاکستان نے بھارتی فضائی کارروائی کے دوران تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے مار گرائے تھے، اسحاق ڈار کا دعویٰ۔
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03 Jun 2025, 01:03 PM
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

عید قربان 2025 – قسائیوں کے ریٹ بھی قربانی مانگنے لگے

 عید قربان 2025 – قسائیوں کے ریٹ بھی قربانی مانگنے لگے

عید قربان سے پہلے قسائیوں نے نرخ بڑھا دیے، اناڑی قسائیوں کی بھی چاندی ہو گئی

لاہور: عید قربان قریب آتے ہی جہاں جانوروں کی خریداری عروج پر ہے، وہیں قسائیوں نے بھی اپنی "قربانی" کی قیمتوں میں خوب اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کو جانور ذبح کروانے کے لیے تجربہ کار قسائیوں کی تلاش تو ہے ہی، اب اناڑی قسائی بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں جنہوں نے آدھی قیمت پر خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔

رئیس الاخبار کی رپورٹ کے مطابق، لاہور سمیت مختلف شہروں میں قسائیوں نے عید الاضحیٰ کے تینوں دنوں کے لیے ریٹ مقرر کر لیے ہیں۔
پہلے دن:
بکرے کی قربانی — 10,000 روپے
 گائے کی قربانی — 18,000 روپے
دوسرے دن:
 بکرا — 6,000 روپے
 گائے — 10,000 روپے

رپورٹس کے مطابق پیشہ ور قسائیوں کے ان ریٹس کو دیکھ کر اب اناڑی قسائیوں نے بھی شہریوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ دیہی علاقوں سے آئے یہ غیر تربیت یافتہ قسائی گروپوں کی صورت میں شہروں میں ڈیرے ڈال چکے ہیں، اور آدھی قیمت میں جانور ذبح کرنے کی بکنگ کر رہے ہیں۔

شہریوں نے شکایت کی ہے کہ قسائی حضرات خاص طور پر "وی آئی پی جانوروں" کے لیے منہ مانگے دام طلب کر رہے ہیں، اور کسی قسم کا چیک اینڈ بیلنس موجود نہیں۔ بہت سے شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس معاملے میں فوری اقدامات نہ کیے تو قربانی کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جیب بھی قربان ہو جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قربانی ایک عبادت ہے، مگر اس عبادت کو کاروبار بنانے کا رجحان ہر سال بڑھتا جا رہا ہے، اور حکومت کو چاہیے کہ قسائیوں کے نرخوں پر کنٹرول کرنے کے لیے مناسب اقدامات کرے۔

 

 

غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
04 Jun 2025, 12:34 PM
غزہ پر اسرائیلی حملے خوفناک اور ناقابل قبول ہیں، برطانوی وزیراعظم
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
04 Jun 2025, 12:10 PM
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سےایران میں جاں بحق ہونے والے 8 خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم
04 Jun 2025, 09:13 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سےایران میں جاں بحق ہونے والے 8 خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
30 May 2025, 10:53 AM
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مویشی منڈی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
جیکی چن کا اپنے والد سے متعلق حیرت انگیز انکشاف
03 Jun 2025, 08:43 AM
 جیکی چن کا اپنے والد سے متعلق حیرت انگیز انکشاف
وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند قصابوں کی مانگ میں اضافہ
02 Jun 2025, 09:29 AM
 وفاقی دارالحکومت ، عید سے قبل ہنر مند  قصابوں کی مانگ میں اضافہ
سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
05 Jun 2025, 08:20 AM
  سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی   سوشل میڈیا کا غلط استعمال، عائزہ خان نے خطرے کی گ
عازمین حج کیلئے اس بار کس قدر کھانا بنایا جارہا ہے اور کتنی کمپنیاں یہ خدمت انجام دیں گی
03 Jun 2025, 11:16 AM
عازمین حج کیلئے اس بار کس قدر کھانا بنایا جارہا ہے اور کتنی کمپنیاں یہ خدمت انجام دیں گی
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
05 Jun 2025, 12:05 PM
امریکی صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
03 Jun 2025, 12:01 PM
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آئیڈیا فیسٹ 2025 کا کامیاب انعقاد