بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

دنیا کو حیران کر دینے والی گیند! فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کا کمال

دنیا کو حیران کر دینے والی گیند! فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کا کمال

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 میں "میڈ اِن پاکستان" گیند کا کمال

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا میلہ امریکا میں ہونے جا رہا ہے، لیکن اس بار صرف اسٹار کھلاڑی نہیں، پاکستان میں بنی ہوئی فٹبال بھی سب کی توجہ کا مرکز بنے گی

ایڈیڈاس نے اس ایونٹ کے لیے جو آفیشل بال بنایا ہے، اُس کا نام ہے Club World Cup 25 Pro Ball – جو اپنی خوبصورت stars & stripes ڈیزائن، جدید ٹیکنالوجی اور زبردست پرفارمنس کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کر رہا ہے۔

 یہ گیند مکمل طور پر ماحول دوست مواد سے پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔
اس میں ایڈیڈاس کی جدید PRECISIONSHELL ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے، جو گیند کی رفتار، اسپن اور پرواز کو مزید بہتر بناتی ہے۔

 گیند کے اندر جدید موشن سینسر بھی لگا ہوا ہے، جو ایک سیکنڈ میں 500 بار ڈیٹا بھیجتا ہے۔
اس سے آف سائیڈ فیصلے، پلیئر ٹریکنگ اور ٹچ پوائنٹس کی شناخت میں مدد ملے گی۔

 برطانیہ کی Loughborough یونیورسٹی میں ٹیسٹنگ کے دوران یہ گیند Nike، Puma اور Mitre جیسے مشہور برانڈز سے بہتر ثابت ہوا۔
کھلاڑیوں نے کہا:"یہ گیند پروفیشنل کھیل کے لیے بہترین اور سب سے زیادہ درست ہے۔"

 ایڈیڈاس نے اس میں ہائی گریڈ بلیڈر استعمال کیا ہے تاکہ گیند کی شکل برقرار رہے، اور اس پر 2 سال کی شیپ گارنٹی بھی دی جا رہی ہے۔

 یاد رکھیں: دنیا کے بیشتر فٹبالز پاکستان میں بنتے ہیں، اور یہ نیا بال ایک بار پھر ثابت کر رہا ہے کہ ہماری فٹبال انڈسٹری عالمی معیار پر ہے۔

 

 

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب: پنجاب میں "زیرو ٹیکس" اور کرپشن سے پاک بجٹ کا عزم
16 Jun 2025, 09:58 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب: پنجاب میں
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
17 Jun 2025, 12:34 PM
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،خلیل الرحمن قمر
17 Jun 2025, 07:21 AM
 اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،خلیل الرحمن قمر
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
17 Jun 2025, 08:11 AM
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی
18 Jun 2025, 07:36 AM
  فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی
انسٹاگرام کی بڑی اپڈیٹ! صارفین کے لیے نئے زبردست فیچرز آگئے
16 Jun 2025, 07:34 AM
انسٹاگرام کی بڑی اپڈیٹ! صارفین کے لیے نئے زبردست فیچرز آگئے
پولیو سے متعلق ہر قسم کے منفی رجحانات ختم کریں، وزیر صحت
16 Jun 2025, 08:49 AM
پولیو سے متعلق ہر قسم کے منفی رجحانات ختم کریں، وزیر صحت
ایف-35 کی بھارت میں ایمرجنسی لینڈنگ، پائلٹ کا حیران کن ردعمل
16 Jun 2025, 10:30 AM
 ایف-35 کی بھارت میں ایمرجنسی لینڈنگ، پائلٹ کا حیران کن ردعمل
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
15 Jun 2025, 10:57 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
16 Jun 2025, 01:16 PM
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ