بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی

  فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی

کراچی: معروف اداکارہ کنزا ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے بہت وقت چاہئے‘ انڈسٹری کو پہنچنے والانقصان بہت گہرا ہے۔

ایک انٹرویو  کے دوران اداکارہ نے کہا  کہ فلم انڈسٹری کا سنہری دور ابھی دور ہے اور اس کی مکمل بحالی میں خاصا وقت لگے گا۔کنزا کا کہنا تھا کہ  انڈسٹری کو پہنچنے والا نقصان بہت گہرا ہے، جس کا ازالہ فوری طور پر ممکن نظر نہیں آتا، کئی پروڈیوسرز دیوالیہ ہو چکے ہیں، جبکہ بہت سے فنکار خاموشی سے سفید پوشی کی زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک سے بھی آفرزآ رہی ہیں۔
، لیکن ذاتی طور پر پاکستانی پروڈکشنزکوترجیح دیتی ہوں، میرے لیے معیاری کردار ہی سب کچھ ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے بتایا  کہ وہ ان دنوں کئی ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہیں اور مداحوں کو جلد خوشگوار سرپرائز دیں گی۔

 

 

 

 

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
17 Jun 2025, 07:53 AM
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
بزرگوں کا احترام اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا پاکستانی معاشرے میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر قان
15 Jun 2025, 11:09 AM
بزرگوں کا احترام اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا پاکستانی معاشرے میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر قان
چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری
15 Jun 2025, 10:33 AM
چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری
10 دن کی عمر میں ایک دوسرے سے جدا ہونیوالی بہنیں برسوں بعد کیسے اکٹھی ہوئیں؟
16 Jun 2025, 08:23 AM
10 دن کی عمر میں ایک دوسرے سے جدا ہونیوالی بہنیں برسوں بعد کیسے اکٹھی ہوئیں؟
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
15 Jun 2025, 10:57 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزدوروں کے بچوں کے لیے تاریخی تعلیمی اقدام، مفت تعلیم کا اعلان
عنایہ خان کی راشد خان سے تعلق پر وضاحت
15 Jun 2025, 08:08 AM
عنایہ خان کی راشد خان سے تعلق پر وضاحت
حکومت ایف بی آر اختیارات پر نظرثانی کے لیے ، ناصر منصو ر
18 Jun 2025, 09:54 AM
 حکومت ایف بی آر اختیارات پر نظرثانی کے لیے ، ناصر منصو ر
راولپنڈی بورڈ نے منسوخ شدہ پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان
16 Jun 2025, 07:32 AM
راولپنڈی بورڈ نے منسوخ شدہ پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان
پاکستانی پارلیمانی وفد کی سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر سے ملاقات ،بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطر
16 Jun 2025, 09:53 AM
پاکستانی پارلیمانی وفد کی سٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر سے ملاقات ،بھارت کی جارحانہ ذہنیت اور یکطر
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
17 Jun 2025, 08:11 AM
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم