بانی: شاہنواز خان

اہم خبریں
no image
دنیااسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
no image
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
no image
پی ٹی اے کی صارفین کو غیررجسٹرڈ موبائل فون رجسٹر کرانے کی ہدایت
no image
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں رسائی بہتر
no image
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
no image
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
no image
اسرائیل کا ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ
no image
ہم نے اسرائیل کی حمایت کی، ایران جنگ نہیں جیت رہا، ٹرمپ
no image
ایرانی صدر کا پاکستان سے اظہارِتشکر، پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کے نعرے
no image
سیفٹی کیلئے گاڑی سے باہر آنے کا کہنے پر خاتون سیخ پا، پیٹرول پمپ ورکر پر بندوق تان لی
no image
بھارتی مسافر طیارہ حادثے کی اصل وجہ کیا تھی؟ نئی ویڈیو میں اہم انکشاف
no image
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا ریپ و قتل،ملزم گرفتار
no image
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ریجنل ڈرامہ فیسٹیول ختم
no image
چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے
no image
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، بالائی علاقوں میں بارش متوقع
no image
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
no image
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کارکردگی
no image
پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ
no image
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
no image
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
no image
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
no image
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی
no image
! فارما کی برآمدات کا مستقبل تیار کرنا
no image
چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت: سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ
no image
صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، ،وفاقی وزیر اطلاعات
no image
سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو سراہا
no image
حکومت زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے ،کسانوں کے لیے پائیدار اقدامات لا رہی ہے ،رانا تنویر حسین
no image
مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ،حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے ،نواز شریف
no image
روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
no image
تل ابیب میں موساد کے مرکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ایرانی پاسداران انقلاب
no image
ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
no image
صدرِ مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
no image
نائب وزیراعظم سے یو اے ای کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
no image
ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے : ٹرمپ

بزرگوں کا احترام اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا پاکستانی معاشرے میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر قان

بزرگوں کا احترام اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا پاکستانی معاشرے میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر قان

اسلام آباد :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بزرگوں کے ساتھ بدسلوکی(استحصال ) سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ انسان ارتقائی عمل سے گزرتا ہے

زندگی کا ارتقا انسان کو ایک مرتبہ پھر بچپن کی جانب دھکیل دیتا ہے ،بزرگوں کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے

ان کو زندگی میں آسانیاں فراہم کی جائیں، زندہ قومیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے سبق چھوڑ کر جاتی ہیں جو مشعل راہ کا کام کرتی ہیں ،حکومت اور پاکستانی معاشرہ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے بزرگوں کیلئے احترام رکھتا ہے اور ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہم اپنا فرض بھی سمجھتے ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بزرگوں کے ساتھ بدسلوکی سے متعلق آگاہی کےعالمی دن کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آج ہم بزرگوں کے ساتھ بدسلوکی(استحصال ) سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ انسان ارتقائی عمل سے گزرتا ہے جو بچپن سے جوانی، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے کی جانب سفر کرتا ہے اور اپنی زندگی میں یہ ساری بہاریں دیکھتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تبدیلی کےساتھ ساتھ زندگی کا ارتقا انسان کو ایک مرتبہ پھر بچپن کی جانب دھکیل دیتا ہے اور وہ اپنی تکالیف یاضروریات خود پوری نہیں کرسکتا بلکہ آنے والی نسل یہ کام کرتی ہے ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ جس طرح بچوں کو بزرگ پالتےہیں تو ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ بزرگوں کی ذمہ داری بچوں کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ ذمہ داری صرف اور صرف کسی خاندان کی نہیں ہے کہ بچوں نے ہی بزرگوں کی نگہداشت کرنی ہےبلکہ یہ کام معاشرے کا بھی ہے ، اس کیلئے ریاست کو بھی اپنے فرائض سرانجام دینے ہیں۔اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے قانونی تقاضے پورے کئےہیں جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مناسب قانون سازی بھی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف قوانین بنانے سے عملدرآمد نہیں ہوتےبلکہ اس کیلئے خلوص نیت کی ضرورت ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ اس کیلئےہمیں رویوں میں تبدیلی کی ضرورت کے ساتھ ساتھ مسئلہ کی تہہ میں جا کر اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بزرگ ہمارے لیے مشعل راہ ہوتے ہیں اور معاشرے کو مضبوط بنانے میں بھی ان کا اہم کردار ہوتاہے ، انہوں نے آئندہ نسلوں کی آبیاری کی ہوتی ہے ، معاشرہ اور خاندان سمیت ہم سب کیلئے پے بیک ٹائم ہے کہ ہم بزرگوں کا خیال رکھیں ۔ اعظم نذیر تارڑ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بزرگوں کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھیں ، کو شش کریں کہ ان کو زندگی میں آسانیاں فراہم کریں کیونکہ وہ ہم سب کو آسانیاں دیتے رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اپنے ارد گرد بزرگوں کا خاص خیال رکھیں ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ زندہ قومیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ایک سبق چھوڑ کر جاتی ہیں جو ہمارے لیے مشعل راہ کا کام کرتی ہیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ہمارا اسی طرح خیال رکھیں بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں-

 

 

 

ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
17 Jun 2025, 11:16 AM
ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
17 Jun 2025, 11:54 AM
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
17 Jun 2025, 12:00 PM
وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے سینکڑوں مویشی پال حضرات بلا سود قرضے سے مستفید.
بیرون ممالک میں آباد کشمیری ، مسئلہ کشمیر کے حل اور اس میں جاری مظالم پرعالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے میں مد
15 Jun 2025, 10:53 AM
بیرون ممالک میں آباد کشمیری ، مسئلہ کشمیر کے حل اور اس میں جاری مظالم پرعالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے میں مد
راولپنڈی میں وکلا کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل ہونے پر 15 وکلا پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
15 Jun 2025, 06:58 AM
راولپنڈی میں وکلا کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل ہونے پر 15 وکلا پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اسلام آباد ، غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کریک ڈائون
16 Jun 2025, 07:58 AM
  اسلام آباد ، غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کریک ڈائون
فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی
18 Jun 2025, 07:36 AM
  فلم انڈسٹری کا نقصان گہرا‘ سنہری دور ابھی بہت دور ہے،کنزا ہاشمی
گلوبل مارچ ٹو غزہ میں شرکت کیلئے مصر پہنچے نیلسن منڈیلا کے نواسےکا پاسپورٹ ضبط
15 Jun 2025, 08:53 AM
گلوبل مارچ ٹو غزہ میں شرکت کیلئے مصر پہنچے نیلسن منڈیلا کے نواسےکا پاسپورٹ ضبط
ایک میچ میں3 سپراوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
18 Jun 2025, 08:22 AM
ایک میچ میں3 سپراوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
وہ منفرد جیکٹ جو آپ کو کسی بھی جگہ سونے میں مدد فراہم کرسکتی ہے
17 Jun 2025, 10:30 AM
وہ منفرد جیکٹ جو آپ کو کسی بھی جگہ سونے میں مدد فراہم کرسکتی ہے