• Contact Us
  • About Us
پیر, 13 اکتوبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

پاکستان اب تاریخ کا تماشائی نہیں۔۔مرکزی کردار

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 30, 2025
in کالمز
پاکستان اب تاریخ کا تماشائی نہیں۔۔مرکزی کردار فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر

پاکستان کا نیا عالمی کردار — جنرل عاصم منیر کے عزم اور مشرق وسطیٰ کے اتحاد کے تناظر میں

594
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

شاہنواز خانتحریر:شاہنواز خان

یوں لگتا ہے جیسے۔۔۔۔ وقت نے ایک بار پھر تاریخ کے پرانے صفحات کو الٹ کر ایک نیا باب لکھ دیا ۔۔۔۔۔ وہی پاکستان، جو کبھی سرد جنگ میں امریکا کا منظورِ نظر تھا۔۔۔۔۔۔، آج پھر عالمی بساط پر نمایاں ہو کر اُبھرا ہے۔۔۔۔۔ فرق مگر یہ ہے کہ اس بار کسی جنرل مشرف کا دور نہیں۔۔۔۔۔ بلکہ ایک ایسے سپہ سالار کا زمانہ ہے جسے تاریخ بہادر کمانڈروں کے قافلے میں شمار کرے گی ،،،،،،،،،،

فیلڈ مارشل عاصم منیر۔،،،،،،،،،،،،دنیا کے نقشے پر آج کا پاکستان گویا کسی ناول کا وہ کردار ہے،،،،،، جو کئی امتحانوں، سازشوں اور طوفانوں سے گزر کر اپنے اصل مقام پر آن پہنچا ہو۔۔۔۔۔۔ مغرب کی نگاہوں میں یہ ملک کبھی ایک معمہ، کبھی بوجھ اور کبھی ضرورت ٹھہرا۔۔۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیے

بنت حوا کی بے توقیری -آسمان گرجے گا۔ سیلاب آئینگے۔ بستیاں الٹ دی جائینگی

جب زمین گناہوں سے بھرنے لگے۔۔۔۔تب پانی کو حکم

لے آؤ اپنے اہل و عیال کو۔۔۔خود بھی آؤ۔۔۔اگرتم سچے ہو !!!

مگر آج وہی پاکستان واشنگٹن کے ایوانوں،،،،،،،، ریاض و انقرہ کے درباروں،،،،،،،، اور بیجنگ و ماسکو کے ایجنڈوں میں محور بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔غزہ کی گلیوں سے اُٹھتی بارود کی مہک۔۔۔۔ اور معصوم لاشوں کا ماتم،،،،، اس صدی کے سب سے کربناکباب۔۔۔۔۔ انہی دنوں جب اسلامی دنیا کا دل زخمی تھا۔۔۔۔، امریکا نے ایک20نکاتی منصوبہ پیش کر کے گویا تاریخ کے رخ کو تھامنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔ عرب دنیا کے بادشاہ،،،، صدر اور امیر یکجا ہو کر وائٹ ہاؤس کے مہمان بنے،،،،،، اور دنیا نے یہ منظر دیکھا کہ جب مفاد اور مصیبت دونوں ایک ہی میز پر بیٹھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی موقع پر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی۔ گویا لاہور اور اسلام آباد کی سرزمین پر چلنے والے یہ رہنما ،،،،،،اُس شطرنج کی بساط پر آ گئے تھے،،،،، جہاں چالیں صرف ملکوں کی نہیں، صدیوں کی تقدیروں کی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ادھر بھارت اپنی ساکھ کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔۔۔۔ مودی سرکار کی پالیسیوں نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔۔۔۔ صدر ٹرمپ کی زبان پر بھی تنقید کے تیر برس رہے ہیں،،،، اور عالمی میڈیا میں کشمیر و خالصتان کے نام پھر سے گونج رہے ہیں،،،،،۔

تاریخ نے جیسے پلٹ کر دہلی کو یاد دلایا ہو کہ ظلم کی حکمرانی جتنی بھی طاقتور ہو،،،،،،، اس کے پاؤں ہمیشہ ریت پر ہی کھڑے ہوتے ہیں۔

آرمی چیف کا کردار


گریٹر اسرائیل کا توڑصدیوں پرانے عرب و عجم کے فاصلے مٹتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب اور پاکستان کا نیا اتحاد۔۔۔ گویا ایک ایسا قلعہ بنتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ جو گریٹر اسرائیل جیسے منصوبوں کے مقابلے میں ڈھال بن سکے۔۔۔۔۔ اس اتحاد میں عسکری طاقت بھی ہے،،،،،، اقتصادی امکانات بھی،،،،،،، اور سب سے بڑھ کر ایمان کی وہ لَو ہے،،،،،، جو جب روشن ہو تو بڑی بڑی سلطنتوں کے ایوان ہلا دیتی ہے،،،،،،،۔یہی وہ لمحہ ہے جب ترکیہ اپنی خوش آئند تائید کے ساتھ شامل ہوتا ہے،،،،،،،،

ایران اور چین اپنی تزویراتی زبان میں ہم زبان بنتے ہیں،،،،،، اور روس بھی اس محور کے قریب دکھائی دیتا ہے۔ تاریخ کے صفحات ۔۔۔۔گویا ایک نئے عالمی توازن کی کہانی لکھنے کو بے قرار ہیں۔۔۔۔پاکستان کا عزم اور مستقبل کی جھلک ۔۔۔۔اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کا خطاب،،، محض ایک تقریر نہیں تھا، بلکہ ایک اعلان تھا —دہشتگردی،،،،،،، بھارتی ریاستی جبر،،،،،،،، اور خوارج و ہندوتوا کے گٹھ جوڑ کے خلاف،،،،،۔

افغانستان سے اٹھنے والے حملوں کا ذکر بھی کیا گیا،،،،،،، اور اس کے جواب میں جنرل عاصم منیر کے عزم کا حوالہ بھی آیا۔۔۔۔۔ دنیا نے دیکھا کہ پاکستان اب دفاعی نہیں۔۔۔۔ بلکہ بیانیاتی سطح پر بھی برملا اور دوٹوک کھڑا ہے۔۔۔۔۔یہ سب منظر ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے تاریخ کے پردے کے پیچھے۔۔۔۔ کوئی بڑی تقدیر لکھی جا رہی ہو۔۔۔۔ کیا یہ صدی وہ ہوگی،،،، جب پاکستان اپنی اصل طاقت پہچان لے گا؟ ،،،،،کیا مشرقِ وسطیٰ کے خاکستر سے،،،، کوئی نیا اتحاد جنم لے گا؟،،،، اور کیا جنوبی ایشیا کی نفرت انگیز سرحدوں پر امن کے دروازے کھلیں گے؟
یہ کہانی ابھی مکمل نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

یہ وہ ناول ہے جس کا ہر نیا باب دنیا کے اخباروں،،،، عالمی اجلاسوں،،، اور میدانِ جنگ میں لکھا جا رہا ہے۔۔۔ کردار بدلتے ہیں۔۔۔، مناظر تبدیل ہوتے ہیں،،،، مگر ایک حقیقت واضح ہے،،،،،، پاکستان اب تاریخ کا تماشائی نہیں۔۔۔۔ بلکہ اس کا مرکزی کردار ہے۔۔۔۔۔ اور جب کردار مضبوط، عزم اٹل اور نظریہ روشن ہو۔۔۔، تو کہانی کا اختتام ہمیشہ فتح کی صورت میں ہوتا ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر بلوچستان منشیات مہم

بنت حوا کی بے توقیری -آسمان گرجے گا۔ سیلاب آئینگے۔ بستیاں الٹ دی جائینگی

Tags: ChinaGeneral Asim MunirGlobal AllianceGlobal PoliticsGreater IsraelMiddle EastpakistanRussiaSaudi ArabiaTurkeyUSAامریکہپاکستان، جنرل عاصم منیرترکیہچینروسسعودی عربعالمی اتحادعالمی سیاستگریٹر اسرائیلمشرق وسطیٰ
Previous Post

سینئر صحافی اعجاز احمد سے عمران خان کی بدسلوکی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

Next Post

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ کے قریب، ایمرجنسی نافذ اور تحقیقات جاری

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بنت حوا کی بے توقیری--تحریر:شاہنواز خان
کالمز

بنت حوا کی بے توقیری -آسمان گرجے گا۔ سیلاب آئینگے۔ بستیاں الٹ دی جائینگی

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 18, 2025
بارش سے تباہی کے مناظر
کالمز

جب زمین گناہوں سے بھرنے لگے۔۔۔۔تب پانی کو حکم

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 19, 2025
عمران خان کے بیٹے احتجاج سے پیچھے، مزاحمت پر سوالات
کالمز

لے آؤ اپنے اہل و عیال کو۔۔۔خود بھی آؤ۔۔۔اگرتم سچے ہو !!!

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 30, 2025
بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی شکار خواتین کی علامتی تصویر
کالمز

اےقابیل آ۔۔۔۔بلوچستان سے اپنے گناہ کا بوجھ اٹھا لے

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 25, 2025
لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید بینظیر بھٹو کی ویران یادگار
کالمز

ہیروز کی بینظیر بھٹو یاد گاریں، بے حسی کا نشان کیوں۔۔۔؟

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 24, 2025
پاکستان کی مسلح افواج اور دہشتگردی کے خلاف کارروائی
کالمز

انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات۔۔۔۔لمحہ فکریہ!

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
Next Post
کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ کے قریب، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ کے قریب، ایمرجنسی نافذ اور تحقیقات جاری

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • طورخم بارڈر پر پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے بعد تجارتی سرگرمیاں بند

    پاک افغان فورسز میں فائرنگ کے بعد طورخم بارڈر بند، آمدورفت اور تجارت معطل

    590 shares
    Share 236 Tweet 148
  • پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹ پر 313 رنز

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ڈاکٹر عابد رضا پاکستان کے ٹاپ 10 ماحولیاتی سائنسدانوں میں شامل

    595 shares
    Share 238 Tweet 149
  • پاکستان فوج کی افغان طالبان پر جوابی کارروائی، کئی ٹینک تباہ

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • انگور اڈہ فوجی کارروائی میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، افغان پوسٹوں پر قبضہ

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar