وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، ترقی کے سفر میں جلد چین کے شانہ بشانہ ہونگے

چین میں تقریب سے خطاب کرتے وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے چین میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کے بجائے سرمایہ کاری اور مہارت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زراعت، آئی ٹی، اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبوں میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

ایران جنگ کسی صورت شروع نہیں ہونی چاہیے تھی،جس سے ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچا : چین

چین ایران جنگ پر موئقف عالمی سیاسی کشیدگی

چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی موجودہ صورتحال پر اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری تنازع شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان مالی تعاون بڑھانے پر اتفاق، واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی وزیر خزانہ سے ملاقات

واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی وزیر خزانہ سے ملاقات

واشنگٹن میں پاکستان اور چین کے وزرائے خزانہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں مالی تعاون، سرمایہ کاری، آئی ایم ایف پروگرام اور پانڈا بانڈ کے اجرا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے اقتصادی روابط مضبوط بنانے اور کرنسی سوآپ سہولت بڑھانے پر اتفاق کیا۔

پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کا حامی، علاقائی استحکام کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت: ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ

طاہر اندرابی ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کا حامی،

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے، پاک سعودی روابط، چین اور افغانستان سے متعلق مؤقف اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مطالبات سے بھی آگاہ کیا۔