انڈونیشیا اسکول عمارت حادثہ، ایک جاں بحق اور 65 ملبے تلے دب گئے

انڈونیشیا اسکول عمارت حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس میں درجنوں طلباء دب گئے اور ریسکیو ٹیمیں انہیں بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
مشہور کامیڈین لکی ڈیئر انتقال کرگئے، مداح افسردہ

مشہور کامیڈین لکی ڈیئر انتقال کرگئے، مداح اور شوبز دنیا غمزدہ۔
گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی – گووندا کی اہلیہ کا افیئرز پر بڑا انکشاف

بالی وڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ سنیتا نے واضح کر دیا کہ اگر کبھی گووندا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تو نتائج سنگین ہوں گے۔
خضدار آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 دہشت گرد ہلاک

خضدار آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 دہشت گرد مارے گئے، امریکی اسلحہ اور آئی ای ڈیز برآمد۔
رجب بٹ اسکینڈل: ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے الزامات اور ویڈیو ثبوت کی دھمکی

رجب بٹ اسکینڈل ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، فاطمہ خان نے سنگین الزامات عائد کرکے ویڈیو ثبوت منظرعام پر لانے کا عندیہ دے دیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر – پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 3178 روپے اضافے سے 4 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔
چکوال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔
ایشوریا رائے پیرس فیشن ویک میں شاندار انداز سے مداحوں کو حیران کردیا

ایشوریا رائے پیرس فیشن ویک میں ہیرے جڑی شیروانی کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں اور شاندار انداز سے دنیا بھر کے مداحوں کو متاثر کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف ڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن منصوبہ پر خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن خطے کے سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ، ایف سی جوانوں نے بہادری سے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ ناکام، ایف سی کے بہادر جوانوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔