
کیرون پولارڈ نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، ٹی20 کرکٹ کے نئے رن مشین بن گئے
کیرون پولارڈ نے ناقابل شکست سنچری کی بدولت کرس گیل کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

کیرون پولارڈ نے ناقابل شکست سنچری کی بدولت کرس گیل کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پاکستان کے ممتاز اسپورٹس صحافی اور کرکٹ تجزیہ کار قمر احمد 88 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 400 سے زائد ٹیسٹ اور 600 سے زائد ون ڈے میچز کی کوریج کی۔

دمبولا میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا اے نے سپر اوور میں بھارت اے کو شکست دے دی۔ میچ کے اختتام پر بھارتی نوجوان بیٹر ویبھاؤ سوریا ونشی اور سری لنکن کھلاڑی وشن ہالامبیج کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ سمرتی مندھانا کی نصف سنچری اور دیپتی شرما کی پانچ وکٹوں نے بھارتی فتح میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ پاکستانی ٹیم 171 رنز کے تعاقب میں 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان بھارت ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا، شائقین کرکٹ کی نظریں اس سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز ہیں۔

چترال میں دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ پر تین روزہ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت صاحبزادہ فرحان کو سونپی گئی ہے۔ عبدالصمد نائب کپتان مقرر ہوئے ہیں جبکہ چار نئے کھلاڑی بھی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، جہاں شان مسعود کی ٹیسٹ کپتانی کے مستقبل پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا کو نیا ٹیسٹ کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ پی سی بی میں اہم انتظامی فیصلے بھی متوقع ہیں۔

شاہین آفریدی کو مستقبل میں ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ، پی سی بی کا اہم قدم

برٹش اوپن اسکواش 2026 میں مصر کی نوجوان اسٹار امینہ عرفی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نور الشربینی کو شکست دی اور 94 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |