
شان مسعود نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، بنگلہ دیش سیریز شکست کے بعد بڑا اقدام
شان مسعود کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد وہ قیادت سے مستعفی ہو کر پی سی بی کو استعفیٰ دیں گے۔

شان مسعود کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد وہ قیادت سے مستعفی ہو کر پی سی بی کو استعفیٰ دیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کھیلوں کے میدان میں نمایاں خدمات پر ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا۔ شاہد آفریدی نے ایوارڈ کو پوری پاکستانی قوم اور شہداء کے نام کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جبکہ بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔

پی ایس ایل 11 فائنل ٹاس میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، شاندار اختتامی تقریب نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

پی سی بی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین کی انٹری سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، شناختی کارڈ اور ٹکٹ لازمی جبکہ کئی اشیاء اسٹیڈیم میں لانے پر پابندی ہوگی۔

پی ایس ایل 2026 الیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ، فاتح ٹیم فائنل میں جگہ بنائے گی۔

شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز میں شائقین کو اسٹیڈیم میں شرکت کی اجازت دے دی، جبکہ محسن نقوی نے اسے کرکٹ فینز کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا، سرفراز احمد پہلی بار ہیڈ کوچ بنیں گے، باضابطہ اعلان جلد متوقع

ڈیوڈ وارنر مقدمہ، آسٹریلیا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کے الزام پر کیس درج، کراچی کنگز کے کپتان 7 مئی کو عدالت میں پیش ہوں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بیٹرز میں تیسرے اور ابرار احمد بولرز میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |