
مریم نواز 7 کروڑ واپسی کیس: لاہور ہائیکورٹ نے رقم واپس کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے مریم نواز کو واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے مریم نواز کو واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایمرجنسی میں علاج جاری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی پہلی سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم منظور کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے قتل یا حملے کی صورت میں فوج فوری جوابی ایٹمی کارروائی کرے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں، مرکزی اپیلوں کی سماعت 7 مئی کو ہوگی۔

مری میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خلاف تاجروں نے کل سے غیر معینہ مدت تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، ٹرانسپورٹرز کی حمایت سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں مخصوص نشستوں کیلئے 7 سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جمع کرا دیں، 7 جون کے انتخابات کے بعد متناسب نمائندگی کے تحت نشستوں کی تقسیم ہوگی۔

مفت پبلک ٹرانسپورٹ پنجاب میں جاری رہے گی یا ختم ہوگی؟ ایک ماہ کی توسیع کی سفارش، حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ کریں گی۔

سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم، الیکشن کمیشن نے قواعد کی خلاف ورزی پر دو جماعتیں ڈی لسٹ کر دیں، مجموعی تعداد 167 رہ گئی۔

بشریٰ بی بی عبوری ضمانت میں توسیع، انسداد دہشت گردی عدالت نے 29 مقدمات میں 18 مئی تک ریلیف دے دیا، سماعت ملتوی۔