
10 روپے کا نوٹ بند ہونے کی افواہ بے بنیاد، اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے نوٹ کے بند ہونے اور آخری تاریخ مقرر کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے نوٹ کے بند ہونے اور آخری تاریخ مقرر کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے کا ہوگیا، چاندی بھی مہنگی ہوگئی۔

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اور ایندھن بچت کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کردیا، جس کے تحت بازار 9، شادی ہال 10 اور ریسٹورنٹس 11 بجے بند ہوں گے۔

پشاور کی صارف عدالت نے شاپنگ بیگ کی 30 روپے رقم وصول کرنے کے کیس میں KHAADI کو صارف کو رقم واپس کرنے، 25 ہزار روپے صارف کو دینے اور 25 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

پاکستان میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔

رائٹرز کے مطابق سعودی عرب نے یورپی صارفین کو ستمبر کے کچھ خام تیل کارگو منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا، جبکہ ینبع سے تیل کی لوڈنگ بھی معطل ہونے کی اطلاع ہے۔

امریکا ایران جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک میں تین روزہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ میں 3 فیصد کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کے عوامی ریلیف پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں عوام کو ریلیف دینا قابل تحسین اقدام ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی عالمی تیل قیمتوں کے باعث موٹرسائیکل، رکشہ، چنگ چی اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے صارفین کیلئے خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا اعلان کردیا۔ اہل افراد کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف ملے گا، جبکہ رجسٹریشن SMS کے ذریعے 9771 پر کی جاسکے گی۔