کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں KSE-100 انڈیکس کی کاروباری صورتحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ‫KSE-100 انڈیکس 119 پوائنٹس کمی سے 181,310 کی سطح پر بند‬

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ KSE-100 انڈیکس 119.74 پوائنٹس یا 0.07 فیصد کمی سے 181,310.28 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ ریفائنری سیکٹر میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6