
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1,800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہوئی۔













