پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتیں مقرر
اسلام آباد، 29 ستمبر 2026: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے 29 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
پپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے ملک بھر میں صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ۔ڈیزل تین روپے 56 پیسہ جبکہ پیٹرول دو روپے 27 پیسہ سستا ہو گیا۔ https://t.co/1GCWnD551j pic.twitter.com/V88KvkOXBd
— Sanaullah Khan (@SanaullahDawn) September 28, 2026
READ MORE FAQS”
سوال 1: پاکستان میں پیٹرول کی نئی قیمت کتنی ہے؟
جواب: پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
سوال 2: پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی گئی؟
جواب: پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
سوال 3: پاکستان میں ڈیزل کی نئی قیمت کتنی ہے؟
جواب: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
سوال 4: ڈیزل کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
جواب: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔





