ٹیکنالوجی

پاکستان میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف

بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی، ملک بھر میں نیا اور آسان فارمیٹ متعارف

بجلی صارفین کی سہولت کے لیے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ نئے ڈیزائن میں بل کی رقم، یونٹس، مقررہ تاریخ اور ادائیگی کی معلومات واضح انداز میں درج کی گئی ہیں جبکہ آن لائن ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ بھی شامل کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ ویب پر گروپ وائس اور ویڈیو کالز کے نئے فیچر

واٹس ایپ ویب پر گروپ وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا

واٹس ایپ ویب جلد صارفین کو گروپ وائس اور ویڈیو کالز کی سہولت فراہم کرنے جا رہا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت 32 افراد تک گروپ کال، اسکرین شیئرنگ اور کال لنکس جیسی جدید خصوصیات دستیاب ہوں گی۔ یہ فیچر فی الحال بیٹا صارفین کے لیے مرحلہ وار متعارف کرایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے پیپر لیس اور کیش لیس نظام کی سہولت

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کا نظام مکمل پیپر لیس اور کیش لیس، شہریوں کیلئے بڑی سہولت

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈرائیونگ لائسنس کے نظام کو مکمل طور پر پیپر لیس اور کیش لیس بنا دیا ہے، جس کے تحت شہری اب صرف اصل شناختی کارڈ کے ذریعے چند منٹوں میں لائسنس بنوا یا تجدید کروا سکیں گے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM