گندم کی قیمتوں میں استحکام – پنجاب حکومت کی نئی حکمت عملی 2025

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

حکومت پنجاب نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرلی۔ محکمہ خوراک کے مطابق گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جائے گی، مؤثر ریگولیشن پالیسی سے کسانوں کو سہارا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔

بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے آلو کے فوائد

آلو کے فوائد

آلو اور بلڈ پریشر کا تعلق حیران کن ہے! پوٹاشیم سے بھرپور آلو نہ صرف بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے بلکہ وزن کنٹرول کرنے اور ہاضمہ بہتر بنانے میں بھی مددگار ہے۔ اسے ابال کر یا بیک کر کے کھائیں اور صحت مند زندگی گزاریں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]