
پنجاب ڈینگی آگاہی مہم: طلباء میں سروے فارم اور حفاظتی اقدامات
پنجاب حکومت نے ڈینگی کے خطرے سے بچاؤ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے، طلباء میں آگاہی مہم تیز کر دی گئی اور تمام سکولوں میں ڈینگی سروے فارم تقسیم کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

پنجاب حکومت نے ڈینگی کے خطرے سے بچاؤ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے، طلباء میں آگاہی مہم تیز کر دی گئی اور تمام سکولوں میں ڈینگی سروے فارم تقسیم کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کل، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور دیگر درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت آئیں گی۔

مفت سفری سروس راولپنڈی اسلام آباد میں ریڈ میٹرو اور گرین بسوں پر روزانہ 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد شہری سفر کرنے لگے، سہولت نے ریکارڈ رائیڈر شپ پیدا کر دی۔

پاکستان نے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، ادائیگیوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔

سونے کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں 0.49 فیصد گراوٹ، چاندی بھی سستی، پاکستان میں آج فی تولہ سونا کم ہونے کا امکان، عالمی کشیدگی اثر انداز۔

آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان میں کارروائیوں کے دوران 796 دہشتگرد ہلاک، 1043 زخمی، 286 چوکیاں تباہ ہونے کا دعویٰ

مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گھروں کو نقصان، درجنوں درخت گر گئے، انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت جاری کر دی۔

حج 2026 پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور کا اعلان، پاکستانی عازمین کیلئے رہائش، خوراک اور سفری سہولیات میں بہتری، حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین کی سہولت بھی فراہم۔

بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے لاگت بڑھ گئی۔

ایرانی پٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر، وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ، زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان۔