
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ: عالمی مارکیٹ میں سونا 4565 ڈالر، پاکستان میں نئی بلند ترین سطح
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری، عالمی سطح پر فی اونس سونا 4565 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 15 ہزار سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری، عالمی سطح پر فی اونس سونا 4565 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 15 ہزار سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے، عالمی کشیدگی کے باعث سونا مہنگا جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 16 ہزار سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

چینی درآمد ٹیکس چھوٹ میں توسیع کرتے ہوئے حکومت نے سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کو نمایاں حد تک کم کر دیا، نئی پالیسی 28 فروری 2026 تک نافذ رہے گی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی کے ساتھ کھلی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔

بارشوں کی پیشگوئی 30 مارچ تک جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی نے عالمی اور پاکستانی مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا، فی تولہ سونا 43 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا جو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے۔

عمرہ زائرین کیلئے سعودی وزارت حج و عمرہ نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈرز 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑ دیں، خلاف ورزی پر سخت سزا ہوگی۔

ایران امریکا کشیدگی میں نیا موڑ، تہران نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن توانائی قیمتوں کو کنٹرول اور فوجی منصوبوں کے لیے وقت حاصل کرنا چاہتا ہے۔

LaGuardia ایئرپورٹ حادثہ میں ایئر کینیڈا ایکسپریس کا طیارہ فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے بعد FAA نے گراؤنڈ اسٹاپ نافذ کرتے ہوئے تمام پروازیں معطل کر دیں۔

یوم پاکستان جوش و جذبے سے ملک بھر میں منایا گیا، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ مسلح افواج کی قیادت نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عزم و اتحاد پر زور دیا۔