انٹر نیشنل

گریٹا تھنبرگ

گریٹا تھنبرگ سمیت گلوبل صمود امدادی فلوٹیلا کے 171 ارکان ڈی پورٹ

اسرائیل نے گلوبل صمود امدادی فلوٹیلا کے 171 ارکان، جن میں ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں، کو ملک بدر کر دیا۔ ان افراد کو یونان اور سلوواکیہ منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر فلوٹیلا کو روکا تھا۔

عمرہ کی اجازت

عمرہ کی اجازت اب ہر ویزے پر سعودی عرب کا بڑا اعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرائی ہے۔ اب ہر قسم کے ویزے پر عمرہ کی اجازت ہوگی۔ نسک پورٹل کی اپ ڈیٹس نے بکنگ کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ عمرہ ویزہ کی اس نئی پالیسی سے دنیا بھر کے مسلمان مستفید ہو سکیں گے۔

استنبول پراسیکیوٹر اسرائیلی کارروائی تحقیقات

استنبول پراسیکیوٹر اسرائیلی کارروائی تحقیقات – ترک شہریوں کی گرفتاری اور عالمی ردعمل

ترک شہریوں کی گرفتاری کے بعد استنبول چیف پراسیکیوٹر نے "گلوبل صمود فلوٹیلا” پر اسرائیلی کارروائی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جسے عالمی سطح پر کھلی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

نیویارک ایئرپورٹ پر رن وے پر دو جہاز ٹکرا گئے، حادثے کا منظر

رن وے پر دو جہاز ٹکرا گئے: نیویارک ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کے طیاروں کا حادثہ

نیویارک لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر رن وے پر دو جہاز ٹکرا گئے نیویارک کے مصروف لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر بدھ کی رات ایک حیران کن اور تشویشناک واقعہ پیش آیا جہاں رن وے پر دو جہاز ٹکرا گئے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ڈیلٹا ایئر لائنز کے دو ریجنل طیارے آہستہ

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]