انٹر نیشنل

امریکا بھارت تجارتی جنگ ٹرمپ کا ٹیرف میں کمی سے انکار

امریکا بھارت تجارتی جنگ : بھارت نے ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کی ہے، لیکن اب وقت گزر چکا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے تجارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش تاخیر سے آئی ہے، جبکہ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر محصولات میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں اتفاق رائے پر زور دیتے ہوئے

شنگھائی تعاون تنظیم: چینی صدر شی جن پھنگ کا اختلافات ختم کر کے اتفاق رائے پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر باہمی اتفاق رائے کو فروغ دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو دوستی، شراکت داری اور اتحاد کے ذریعے خطے میں امن و ترقی کا ضامن بن سکتا ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

شنگھائی تعاون تنظیم: چینی صدر شی جن پھنگ کا رکن ممالک کو کھلے پن اور شمولیت کی وکالت پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 25ویں سربراہ اجلاس سے خطاب میں زور دیا کہ رکن ممالک کو کھلے پن، سب کی شمولیت اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہوگا تاکہ علاقائی ترقی اور عالمی امن کو یقینی بنایا جا سکے۔

یوکرین جنگ کا خاتمہ

یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا ٹرمپ سے معاہدے کا دعویٰ

یوکرین جنگ کا خاتمہ: پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ طے پانے والے معاملات سے پردہ اٹھا دیا یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا حیران کن دعویٰ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بڑے انکشاف میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ الاسکا میں ہونے

بھارتی تجارت امریکی ٹیرف

بھارتی تجارت امریکی ٹیرف کے خلاف نئی عالمی منڈیوں کی تلاش میں

بھارتی تجارت امریکی ٹیرف کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے نئی منڈیوں پر توجہ دے گی بھارتی تجارت امریکی ٹیرف کی کشیدگی امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات حالیہ برسوں میں کئی نشیب و فراز سے گزر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس آنے کے

اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مزید 90 فلسطینی شہید اور 421 زخمی ہوگئے۔ شہادت پانے والوں میں خواتین، بچے اور بھوک سے جاں بحق ہونے والے شہری بھی شامل ہیں۔ عالمی سطح پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج بڑھ رہا ہے۔

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم سے حقیقی نتائج اور اعلیٰ کارکردگی کی تاکید

چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ ایس سی او حقیقی نتائج، اعلیٰ کارکردگی اور رکن ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی و سلامتی تعاون کے لیے اقدامات کرے۔

بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں:وزیراعظم

بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، اور پاکستان اس معاملے کو عالمی و علاقائی فورمز پر اٹھاتا رہے گا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]