انٹر نیشنل

بھارتی فوج کا جعلی مقابلہ، آپریشن مہادیو کے تحت پاکستانی قیدی نشانہ

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کردیے

معتبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں "آپریشن مہادیو” کے نام سے ایک جعلی منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت بھارتی جیلوں میں قید بے گناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے دہشت گرد ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غزہ میں اسرائیل کی روزانہ جنگ بندی کا اعلان

اسرائیل کا غزہ کے 3 مخصوص علاقوں میں روزانہ 10 گھنٹے کیلیے فوجی حملے روکنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے شدید عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے المواسی، دیرالبلاح اور غزہ شہر میں روزانہ 10 گھنٹے فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ اور امدادی اداروں نے انسانی بحران پر فوری ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔

روس میں طیارہ حادثے کے بعد جنگلاتی علاقے میں جلے ہوئے طیارے کا ملبہ

روس میں فلائٹ کا المناک انجام، طیارہ کریش میں تمام مسافر ہلاک

روسی علاقے سائبیریا میں انگارا ایئرلائن کا Antonov An-24 طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں سوار تمام 49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی ممکنہ وجہ موسم کی خرابی اور کم ویژن بتائی گئی ہے۔

ٹائفون بلاک 4 میزائل کی IDEF 2025 میں رونمائی کے موقع کی تصویر

دفاعی دنیا میں نیا طوفان: ترکیے نے ‘ٹائفون بلاک 4’ ہائپر سونک میزائل متعارف کرا دیا

ترکیے نے پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ متعارف کرا دیا استنبول: ترکیے نے دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ انکشاف استنبول میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کے ساتھ ملاقات کی تصویر

عمران خان کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات، ’سیاسی انتقام کا سامنا کرنے والے تنہا نہیں‘

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان نے امریکہ میں سابق سفارتکار اور سیاسی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات کی، جس میں سیاسی انتقام، حوصلہ اور عالمی حمایت پر تبادلہ خیال ہوا۔ گرینل نے کہا کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد سیاسی انتقام کا سامنا کر رہے ہیں، آپ دونوں اکیلے نہیں۔

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر کی فائل فوٹو

بھارتی سیاست میں ہلچل: نائب صدر جگ دیپ دھنکھر مستعفی

نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے طبی وجوہات کو استعفے کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے نئے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عبوری

شائنی اہوجا کی فلپائن میں نئی تصاویر، سادہ لباس میں مسکراتے ہوئے

بالی وڈ کا بڑا جھٹکا: معروف اداکار نے بھارت کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ دیا!

شائنی اہوجا نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑ دیا، فلپائن میں نئی زندگی کا آغاز ممبئی:بالی وڈ کے متنازع اداکار شائنی اہوجا نے خاموشی سے بھارت کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا ہے اور اب وہ فلپائن کے شہر منیلا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مستقل سکونت اختیار

ڈھاکہ کے ایک اسکول کی تباہ حال عمارت جس پر فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوا، جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری۔

بنگلادیش میں فوجی طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 طلبہ جاں بحق، درجنوں زخمی

ڈھاکہ: بنگلادیش میں ایک فوجی تربیتی طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرا کر گر گیا، افسوسناک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی فضائیہ کا ایف-سیون (F-7) تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اٹارا میں

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]