انٹر نیشنل

"20 سال کومہ میں رہنے والے سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی فائل فوٹو"

بیس سال کومہ میں رہنے کے بعد ‘سلیپنگ پرنس’ سعودی شہزادہ ولید بن طلال انتقال کرگئے

سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال، جنہیں دنیا "سلیپنگ پرنس” کے نام سے جانتی تھی، 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر شہزادہ خالد بن طلال نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔

ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ طیارے کے انجن سے شعلے نکلتے ہوئے

ہوا میں ہنگامی صورتحال: پرواز کے دوران امریکی طیارے میں اچانک آگ لگ گئی

لاس اینجلس سے اڑان بھرنے والے امریکی مسافر طیارے کے انجن میں آگ، ہنگامی لینڈنگ لاس اینجلس: کیلیفورنیا سے اڑان بھرنے والے ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ مسافر طیارے میں ٹیک آف کے فوراً بعد آگ بھڑک اٹھی، خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں

امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی شو میں میزبان کے طور پر

‫نیا سیزن، نیا ریکارڈ: امیتابھ بچن کا KBC میں تاریخی معاوضہ سب کو حیران کر گیا!‬

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو 25 برس مکمل ہوگئے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو جہاں ان کی اداکاری کیلئے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے وہیں ان کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے بھی

ترک صدر اردوان شام کے صدر ابو الشراء سے ملاقات کرتے ہوئے

شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے، ترک صدر کی اسرائیلی حملوں کی مذمت

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی جانب سے شام پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گرد ریاست قرار دیا۔ انہوں نے شام کی وحدت پر زور دیتے ہوئے دروز قبائل کے نام پر کی جانے والی جارحیت کی مخالفت کی۔

محمد حفیظ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز پر پاکستان ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں آغاز کرے گی، محمد حفیظ قیادت سنبھالیں گے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شاندار میلہ کل 18 جولائی سے انگلینڈ میں سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز کی قیادت سابق کپتان محمد حفیظ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شاہد

آسمانی بجلی گرنے کے بعد بہار میں کھیتوں میں تباہی کا منظر

آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق، حکام نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں جاری مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر

عراق کے شہر کوت میں ہائپر مارکیٹ کی عمارت میں آگ لگنے کا منظر

مشرقی عراق کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 سے زائد افراد ہلاک

عراق کے صوبہ واسط کے شہر کوت میں واقع ہائپر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ گورنر واسط نے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ امدادی ٹیمیں متاثرین کی تلاش میں مصروف ہیں۔

دمشق میں اسرائیلی بمباری کے بعد وزارت دفاع کے قریب دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے

اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب شامی وزارت دفاع پر فضائی حملے شروع کر دیے۔ الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا پر دمشق میں ہونے والے حملوں کے فضائی مناظر دیکھے گئے ہیں جس میں متاثرہ علاقوں سے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات، روس پر ٹیرف کی دھمکی

روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 100 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی کی پرواہ نہیں کرتا: سینئر روسی عہدیدار

اوول آفس میں نیٹو سربراہ مارک روٹے کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے نئے ہتھیاروں کا اعلان کیا اور روسی برآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی۔ روسی سابق صدر دمتری میدویدیف نے ٹرمپ کی دھمکی کو "الٹی میٹم” قرار دیا، جبکہ روس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

غزہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، فضائی حملوں میں شہداء کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی غزہ:اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ غزہ کی پٹی میں مسلسل جاری ہے۔ پیر کی فجر سے شروع ہونے والی شدید فضائی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے تجاوز

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]