
عافیہ صدیقی کیس پر حکومت کا بڑا قدم، وزیراعظم نے مکمل مدد کی یقین دہانی کرا دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی سے ملاقات میں امریکی قید سے رہائی کے لیے ہر ممکن قانونی و سفارتی تعاون کا یقین دلایا اور اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔








