
فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ نسلیں بھی نہ بھولیں گی، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم کا خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ نسلیں بھی نہ بھول سکیں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ نسلیں بھی نہ بھول سکیں گی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جمعرات کو اڈیالہ جیل میں وکلاء اور قریبی ساتھیوں کی 6 رکنی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، ملاقات میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

لیسکو نیٹ میٹرنگ نئی بلنگ پالیسی کے تحت سولر صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ نیا ریٹ 25.32 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔

آپریشن ردالفتنہ-1 کے تحت بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ 216 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی۔

پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت ایک سال مزید بڑھانے کی درخواست کر دی، موجودہ معاہدہ مارچ 2026 میں ختم ہو رہا ہے۔

لیسکو نے نیپرا کی منظوری کے بعد نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریداری کا نیا ٹیرف نافذ کر دیا، جس کے تحت اب ایکسپورٹ ہونے والے یونٹس پر 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے حساب سے کریڈٹ دیا جائے گا۔

بلوچستان میں تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے 22 جوان شہید اور 36 شہری دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔

پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے، وزیراعظم اور صدر قاسم جومارت توکایووف نے مشترکہ اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شاندار فضائی سلامی پیش کی، جسے دوطرفہ دوستی اور عسکری سفارتکاری کا منفرد مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ایران اور امریکا نے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے، جو جمعہ کو استنبول میں ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھی ان اہم مذاکرات میں شریک ہوگا، جس سے خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہو گئی ہے۔