
یومِ قائد پر آئی ایس پی آر کا بانی پاکستان کو خراجِ عقیدت، نیا ’پیغام قائد ملی نغمہ‘ جاری
آئی ایس پی آر کا نیا شاہکار ’پیغام قائد ملی نغمہ‘ جاری، قائداعظم کے افکار اور قومی عزم کی شاندار عکاسی۔

آئی ایس پی آر کا نیا شاہکار ’پیغام قائد ملی نغمہ‘ جاری، قائداعظم کے افکار اور قومی عزم کی شاندار عکاسی۔

کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے 2.64 ارب روپے کے واجبات وصول کر کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس نے اہم ملزم عادل کو گرفتار کر لیا، جس کی نشاندہی پر بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ عدالت نے ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے قومی یکجہتی، سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے گٹھ جوڑ کو مسترد کر دیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی سلامتی کو درپیش روایتی اور غیر روایتی چیلنجز، پراکسی جنگ، سائبر خطرات اور کثیرالجہتی تیاری کی اہمیت پر زور دیا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق میں نجف اور کوفہ کے مقدس مقامات کا دورہ کیا، حضرت علیؓ کے روضۂ مبارک پر حاضری دی، مسجد کوفہ میں نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی تحلیل کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا، وفاقی حکومت نوٹیفیکیشن پیش کرنے میں ناکام۔

وزارتِ خزانہ کا تاریخی فیصلہ؛ پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ڈبل بینیفٹ اسکیم بحال۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی درخواست پر افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلیئرنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان اور شمالی نصف کرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی، جبکہ رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے بھی واضح امکانات ہیں۔