
مریم نواز کا وژن، لاہور سے ڈبل ڈیکر بس سروس لانچ
پنجاب حکومت نے لاہور سے ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا۔ یہ منصوبہ سیاحت، ثقافت اور تاریخی ورثے کے فروغ کے لیے ایک نیا باب ثابت ہو رہا ہے۔

پنجاب حکومت نے لاہور سے ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا۔ یہ منصوبہ سیاحت، ثقافت اور تاریخی ورثے کے فروغ کے لیے ایک نیا باب ثابت ہو رہا ہے۔

حکومت نے فضائی آلودگی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سڑکوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ماحولیاتی اداروں نے ٹریفک پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد قاسم آباد سے گرفتار، سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنڈنگ اور حملے کا اسلحہ برآمد کیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت کسانوں کو 3500 روپے فی من گندم دی جائے گی تاکہ زرعی ترقی اور غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ سندھ حکومت نے 4200 روپے فی من کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ماہرین نے پالیسی کو “صحیح سمت میں اہم قدم” قرار دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس پاکستان میں سرگودھا میں تعمیر ہو چکا ہے۔ امریکی طرز کی یہ شاندار عمارت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ حکومت نے فضائی آلودگی کم کرنے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے اور اسموگ گنز کے استعمال کا آغاز کر دیا۔

اسلام آباد/بیجنگ (19 اکتوبر 2025): پاکستان کے خلائی پروگرام نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے، کیونکہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا نام ایچ ایس ون (HS-1) رکھا گیا ہے، جو چین کے معروف جیاوکوان لانچ سینٹر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک ہفتے تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں کے بعد قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں فوری جنگ بندی طے پا گئی۔ یہ پیش رفت خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک نئی امید بن کر سامنے آئی ہے، تاہم اصل چیلنج اعتماد کی بحالی اور دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کا ہے۔

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے۔ لاہور سمیت تمام اضلاع میں فول پروف سیکیورٹی، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی، دفعہ 144 کا نفاذ، اور مشتبہ عناصر کے خلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع دیں تاکہ صوبے میں امن برقرار رکھا جا سکے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.49 فیصد بڑھ کر سالانہ 4.57 فیصد تک پہنچ گئی، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔