پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب، وزیراعظم کا خراجِ تحسین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم نے قوم کو یقین دلایا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ ، شہداء کی نماز جنازہ ادا ، 7 اہلکار شہید، 6 دہشت گرد جہنم واصل

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ پانچ گھنٹے طویل آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 7 بہادر اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے جوانوں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں حملہ, پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملہ

پولیس ٹریننگ سینٹر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں حملہ،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر بھارتی ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے خودکش حملہ کر دیا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو مرکزی دروازے پر اڑا لیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کر دیا۔ شواہد کے مطابق دہشت گرد بھارتی اسلحے سے مسلح تھے، جس سے بیرونی مداخلت کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]