
چکوال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ ناکام، ایف سی کے بہادر جوانوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو دیے گئے نوٹسز معطل کر دیے، عدالت نے ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ پر ہوا، پولیس، ریسکیو اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔

پاکستان نرسنگ کونسل نے 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری کرتے ہوئے طلبا اور والدین کو خبردار کیا ہے کہ ان اداروں کی ڈگریاں کسی صورت تسلیم نہیں ہوں گی۔

سکھر ایکسپریس بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، حادثے سے کئی مسافر زخمی ہوئے اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

الیکٹرک بائیکس اسکیم عوام کو کم خرچ، جدید اور ماحول دوست سواری فراہم کرنے کا انقلابی قدم ہے جس سے مہنگائی کے دور میں ریلیف ملے گا۔

فیصل آباد تقریب میں مریم نواز کا اعلان: پنجاب پر بات برداشت نہیں کروں گی۔

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ حکومت اور کمیٹی کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کے لیے جاری، اقتصادی اصلاحات پر زور۔