پاکستان

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے , بھارت میں تشویش کی لہر

ایک ملک پر حملہ دونوں پر تصور،پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے بھارت میں تشویش کی لہر، ردِ عمل بھی آگیا

پاکستان اور سعودی عرب نے ایک تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر کے خطے کی سیاست اور سکیورٹی میں نئی ہلچل مچا دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کو اپنے اوپر حملہ تصور کریں گے، دفاعی تعاون بڑھائیں گے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات کریں گے۔ بھارت نے اس پیشرفت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن کو نئی سمت دے سکتا ہے۔

اداروں کی ناکامی

جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس: پاکستان میں اداروں کی ناکامی

جسٹس محسن کیانی: پاکستانی اداروں کی ناکامی مایوس کن، کوئی ادارہ کام نہیں کر رہا اداروں کی ناکامی کا بحران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سی ڈی اے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اداروں کی ناکامی پر سخت ریمارکس دیے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب پر ایف-15 طیاروں کے حصار میں شاندار استقبال

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب : سعودی ایف-15 لڑاکا طیاروں کا حصار میں لے کر شاندار استقبال

وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی عرب کے سرکاری دورے کا شاندار آغاز ہوا، جب سعودی فضائیہ کے ایف-15 لڑاکا طیاروں نے ان کے طیارے کو گھیر کر منفرد استقبال کیا۔ ریاض ایئرپورٹ پر اعلیٰ سطح کی تقریب اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جبکہ وفد میں اہم وزراء اور شخصیات شامل تھیں۔ اس دورے میں توانائی، سرمایہ کاری، دفاع اور خطے کے امن و استحکام جیسے اہم موضوعات زیرِ بحث آئیں گے، جو پاک-سعودی تعلقات کو نئی جہت دینے کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد برطانیہ اور امریکا روانہ"

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ مکمل، برطانیہ اور امریکا روانگی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ مکمل کرلیا، جہاں اہم ملاقاتوں کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوگئے۔ برطانیہ کے بعد وزیراعظم امریکا جائیں گے اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، محمد بن سلمان سے قصر یمامہ میں ملاقات

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ قصر یمامہ میں دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات جاری ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاعی تعاون پر گفتگو ہو رہی ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پریس کانفرنس

ایشیا کپ ریفری تنازع : اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی : محسن نقوی کی پریس کانفرنس

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف متنازع میچ پر پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی اہم پریس کانفرنس، میچ ریفری کے رویے پر کڑی تنقید، آئی سی سی سے انکوائری کی باضابطہ درخواست، سیاست اور کرکٹ کو الگ رکھنے کا اعلان۔

پاسپورٹ بیگ لاک

پاسپورٹ بیگ لاک ختم: شہریوں کے لیے بڑی سہولت

پاسپورٹ بیگ لاک صفر کر دیا گیا، ڈی جی پاسپورٹس کا اہم اعلان پاکستان کے شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے! ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ بیگ لاک کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]