شوبز

پاکستانی اداکاراؤں سے شادی کے گرد گھومتے دقیانوسی رویوں

پاکستانی اداکاراؤں سے شادی مرد کیوں نہیں کرتے؟ قدسیہ علی نے معاشرتی رویے کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مرد کامیاب اداکاراؤں کی تعریف تو کرتے ہیں مگر انہیں اپنی زندگی کا حصہ (شادی) بنانے سے کتراتے ہیں۔ ان کے مطابق انہیں اپنے ایک سنجیدہ رشتے کے لیے اپنا کیریئر چھوڑنے کا کہا گیا، جو معاشرتی دوہرے معیار کی عکاسی ہے

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

عدالت سے منظوری کے باوجود رہائی میں تاخیر سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود روبکار جاری نہ ہونے کے باعث رہائی التوا کا شکار ہو گئی۔ عدالتی وقت ختم ہونے اور روبکار کی جانچ پڑتال کے لیے وقت درکار ہونے کی وجہ سے انہیں آج رہا نہیں کیا جا سکا، تاہم رہائی کل متوقع ہے۔

لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی ایک مسکراتی ہوئی تصویر

لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ دو ہفتے قبل ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں بھی گردش کی تھیں۔ انہوں نے 1960 میں کیریئر کا آغاز کیا اور ‘شعلے’، ‘یادوں کی بارات’ جیسی یادگار فلمیں دے کر 2012 میں پدم بھوشن ایوارڈ حاصل کیا۔

بیٹے کی تنہا پرورش ایک مشکل کام ہے

ثانیہ مرزا کا اعتراف: بیٹے کی تنہا پرورش ایک بہت مشکل کام ہے

بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا ہے کہ بیٹے کی تنہا پرورش ایک مشکل کام ہے، خاص طور پر جب کام کے لیے سفر کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں بیٹے کو چھوڑ کر ہفتے بھر کیلئے کہیں جانا سب سے بڑا چیلنج ہے، تاہم ان کی والدہ اس معاملے میں ان کے لیے بہت بڑی مدد ہیں۔

ماہرہ خان کا صبا قمر سے مبینہ خاموش دشمنی پر دو ٹوک جواب

ماہرہ خان کا صبا قمر سے مبینہ خاموش دشمنی پر دو ٹوک جواب، افواہوں کی حقیقت بتا دی

ماہرہ خان نے صبا قمر سے اپنی مبینہ خاموش دشمنی کی افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب دو کامیاب خواتین ایک ساتھ ہوتی ہیں تو دنیا انہیں ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ ان دونوں کے درمیان کوئی رقابت نہیں اور وہ مستقبل میں ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]