
پاک بھارت میچ سے قبل سلمان علی آغا کا بیان، دونوں ٹیمیں ہاتھ ملائیں گی یا نہیں، فیصلہ میدان میں ہی ہوگا
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ماضی نہیں بدل سکتے لیکن اچھی کرکٹ کھیل کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ماضی نہیں بدل سکتے لیکن اچھی کرکٹ کھیل کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

PSL Players Auction 2026 میں تاریخی پہلی نیلامی مکمل ہوگئی، آٹھ ٹیموں نے 103 کھلاڑی خریدے، نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ میں مہنگے ترین پاکستانی اور ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ میں مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان متوقع میچ کے حوالے سے آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ آئی سی سی، پی سی بی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے باوجود حتمی فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے، جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ممکنہ طور پر 12 فروری کو فیصلہ متوقع ہے۔

اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں کھلاڑیوں کو مہنگے ترین اولمپک میڈلز دیے جائیں گے جن کی قیمت سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

انگلینڈ نیپال میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے شکست دے دی، آخری اوور نے میچ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی وفد وائس چیئرمین عمران خواجہ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، وفد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اہم مذاکرات کرے گا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی سنسنی خیز فتح آل راؤنڈر فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی۔ فہیم اشرف نے آخری اوورز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 3 وکٹوں سے فتح دلائی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

چار روزہ وقفے کے بعد عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 214 ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہو گئی، جس سے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کا فیصلہ حکومت کرے گی اور ٹیم حکومتی فیصلے کا مکمل احترام کرے گی۔ انہوں نے ورلڈ کپ کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے بھرپور تیاری کا اعلان کیا۔

صائم ایوب نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، دیگر پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی ترقی پائی۔