
پی ٹی اے جعلی نوٹیفکیشن پر وضاحت سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم اعلان
پی ٹی اے نے وائرل جعلی نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کر کے واضح کیا کہ ایسا کوئی حکم جاری نہیں ہوا۔

پی ٹی اے نے وائرل جعلی نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کر کے واضح کیا کہ ایسا کوئی حکم جاری نہیں ہوا۔

نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کا عمل آسان بنا دیا ہے۔ پتہ کی تبدیلی کے لیے بجلی، گیس، پانی کا بل، کرایہ نامہ، ڈومیسائل یا جائیداد کے کاغذات میں سے کوئی ایک مستند دستاویزی ثبوت پیش کرنا لازمی ہے۔ شہری مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ نادرا مرکز سے رجوع کریں۔

میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے نیا میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اکاؤنٹ ریکوری، سپورٹ اور رہنمائی کا عمل پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوجائے گا۔

2025 پاکستان سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی سرچ عادات سامنے آ گئیں۔

پنجاب میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی کے باعث شہری درخواستیں جمع نہ کرا سکے، جس سے نئے اور تجدید کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات شامل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، اور اینڈرائیڈ ورژن میں اس فیچر کے واضح اشارے ملے ہیں۔

آسٹریلیا سوشل میڈیا پابندی: 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب مکمل بند۔ دنیا کا پہلا ملک جس نے ٹیک کمپنیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی وائس موڈ کو اپ گریڈ کر کے اسے براہِ راست چیٹس کے اندر استعمال کرنے کی سہولت دے دی ہے، جس سے صارفین کو زیادہ ہموار، آسان اور تیز تجربہ حاصل ہوگا۔

پاک آئی ڈی رجسٹریشن سے پنجاب میں شہری اب گھر بیٹھے پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن کر سکیں گے۔ یونین کونسل کے چکر ختم!

جی میل منیج سبسکرپشنز وہ فیچر ہے جو چند کلکس میں آپ کے ان باکس کو غیر ضروری نیوز لیٹرز سے صاف کر دیتا ہے۔